اب فیشن ڈیزائننگ اور ملبوسات کے شعبے میں بھی اپنا نام پیدا کروں گی‘مدیحہ شاہ

منگل 11 اکتوبر 2016 17:29

اب فیشن ڈیزائننگ اور ملبوسات کے شعبے میں بھی اپنا نام پیدا کروں گی‘مدیحہ شاہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اکتوبر2016ء) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ اب فیشن ڈیزائننگ اور ملبوسات کے شعبے میں بھی اپنا نام پیدا کروں گی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلم , ٹی وی , تھیٹر اور ریڈیو پر بھی کام کیا ہے اور میرے کریڈٹ پر پاکستان کا سب سے طویل عرصے تک جاری رہنے والا ڈرامہ جنم جنم کی میلی چادر ہے جس میں میں نے پانچ سال کام کیا فلم کے میدان میں 250سے زائد فلموں میںکام کرچکا ہوں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے اب ملبوسات کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور خدا کے فضل سے مجھے اس میں کافی مدد ملی ہے ۔

وقت اشاعت : 11/10/2016 - 17:29:28

Rlated Stars :