جیون ساتھی کے بغیر اکیلے بچے پالنا مشکل کام ہے٬ڈریو بیری مور

جمعرات 20 اکتوبر 2016 13:53

جیون ساتھی کے بغیر اکیلے بچے پالنا مشکل کام ہے٬ڈریو بیری مور
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2016ء) ہالی وڈ اداکارہ ڈریو بیری مور نے اعتراف کیا ہے کہ جیون ساتھی کے بغیر اکیلے بچے پالنا بہت مشکل کام ہے۔

(جاری ہے)

41 سالہ معصوم شکل ڈریو بیری مور کی حال ہی میں اپنے شوہر کوپل مین سے طلاق ہوئی ہے ٬ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اکیلے بچے پالنا یا ان کا خیال رکھنا ناممکن تو نہیں ہے لیکن بے حد مشکل ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو خوش وخرم رکھنے کیلئے مسلسل سوچتی اور منصوبے بناتی رہتی ہیں۔ انہوں نے اس سال پالوین کے تہوار کیلئے ابھی سے تین پلان تیار کرلئے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/10/2016 - 13:53:37

Rlated Stars :