ڈیمی ، کورٹنی اور کیرسٹن کی فلموں کی نمائش

جمعرات 16 اکتوبر 2008 12:58

لاس اینجلس(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین16 اکتوبر2008) ہالی و ڈکے نامور فنکاروں ڈیمی مور ، کورٹنی کوکس اور کیرسٹن کیوی اسمتھ کی فلموں کی نمائش کی گئی۔

(جاری ہے)

اس مرتبہ انہوں نے فلم میں اداکاری کے جوہر نہیں دیکھائے بلکہ ان فلموں کی ہدایت کاری کی تھی۔فلموں میں خواتین کے مسائل کو موضوع بنایا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 16/10/2008 - 12:58:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :