آج تک بولڈ کردار کی وضاحت ہی نہیں کی جا سکی ‘ لائبہ خان نیازی
جمعہ 25 نومبر 2016 16:28
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم اور ڈرامے میں ڈاکو اور ڈاکٹر ،تانگے بان کو اس کے کردار کے مطابق ہی لوازمات دیئے جاتے ہیں تو اس کے کردار کی پہچان ہوتی ہے ، اگرا کوئی برا ہے تو اس کو اسی انداز میں ہی لوگوں کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے بولڈ کردار کے بارے میں علم ہے کہ بولڈ کس کو کہا جاتا ہے ، اگر مجھے کسی فلم میں بولڈ کردار کی پیشکش ہوئی تو میں ضرور کروں گی مگر اس حد تک کہ لوگوں کو اپنی فیملی کے ساتھ اس بولڈ کردار کو دیکھنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہ ہو ۔ لائبہ خان نیازی نے کہا کہ پاکستانی فلموں میں تو بولڈ کردار نہ ہونے کے برابر ہے ، بالی ووڈ کی ہر فلم میں لازمی کسی اداکارہ کا بولڈ کردار ہوتا ہے اس کے باوجود بھی سب لوگ اس کو دیکھتے اور پھر پسند کرتے ہیں ۔Famous Showbiz Stars
Meera Ansari
Simon Pegg
Sadia Khan
Deedar
Ali Rehman Khan
Shahida Mini
Saba Faisal
Raj Babbar
Sarang Kazi
Linda Cardellini
Sanjay Leela Bhansali
Selma Blair
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا