آج تک بولڈ کردار کی وضاحت ہی نہیں کی جا سکی ‘ لائبہ خان نیازی
جمعہ 25 نومبر 2016 16:28
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم اور ڈرامے میں ڈاکو اور ڈاکٹر ،تانگے بان کو اس کے کردار کے مطابق ہی لوازمات دیئے جاتے ہیں تو اس کے کردار کی پہچان ہوتی ہے ، اگرا کوئی برا ہے تو اس کو اسی انداز میں ہی لوگوں کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے بولڈ کردار کے بارے میں علم ہے کہ بولڈ کس کو کہا جاتا ہے ، اگر مجھے کسی فلم میں بولڈ کردار کی پیشکش ہوئی تو میں ضرور کروں گی مگر اس حد تک کہ لوگوں کو اپنی فیملی کے ساتھ اس بولڈ کردار کو دیکھنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہ ہو ۔ لائبہ خان نیازی نے کہا کہ پاکستانی فلموں میں تو بولڈ کردار نہ ہونے کے برابر ہے ، بالی ووڈ کی ہر فلم میں لازمی کسی اداکارہ کا بولڈ کردار ہوتا ہے اس کے باوجود بھی سب لوگ اس کو دیکھتے اور پھر پسند کرتے ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.