ہو سکتا ہے وہ اگلے سال ریٹائر منٹ لے لوں ، اریجیت سنگھ
بدھ 7 دسمبر 2016 16:21
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کے دوران اریجیت کا کہنا تھا کہ ‘‘مجھے نہیں لگتا میں زیادہ عرصہ اس فیلڈ میں رہ پاؤں گا ،ہوسکتا ہے آنے والا سال میرے کیرئیر کا آخری سال ہو،عموماً نئی آواز صرف 5 سے 6 سال تک ہی بولی وڈ میں قائم رہتی ہے۔
’’دوسری جانب ان کا کہنا تھا کہ یہ ضروری نہیں ہے، اگر محنت کی جائے تو اس عرصہ کو مزید بڑھایا جاسکتا ہے اور شاید میں ایسا کرلوں کون جانے مستقبل میں کیا ہونے والا ہے۔شہرت اور میڈیا سے دور رہنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ’’ وہ پٴْرسکون زندگی پسند کرتے ہیں جس میں کسی کی مداخلت نہ ہو۔’’۔Famous Showbiz Stars
Ezra Miller
Zuhab Khan
Halle Berry
Rachel Weisz
Sadaf Fawad Khan
Eva Longoria
Maria Bello
Aishwarya Nag
Victoria Alonso
Alia Shawkat
Lindsay Lohan
Summer Glau
Showbiz News In Urdu
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
الحمراء میںرقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی،روایتی وکلاسیکی رقص کی رنگا رنگ شام کا انعقاد
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا