فلم سٹار عتیقہ اوڈھو سے شراب برآمدگی کیس کی سماعت 22دسمبر تک ملتوی

ہفتہ 17 دسمبر 2016 19:02

فلم سٹار عتیقہ اوڈھو سے شراب برآمدگی کیس کی سماعت 22دسمبر تک ملتوی
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2016ء) فلم سٹار عتیقہ اوڈھو سے شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کسی کے کارروائی 22دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

عتیقہ اوڈھو کیس کی سماعت ہفتہ کو سماعت سول جج وقار منصور بریار نے کی ۔اس موقع پر عدالت میں عتیقہ اوڈھو کے پیش نہ ہونے پرجج نے برہمی کا اظہار کیا اور عتیقہ اوڈھو کو آئندہ سماعت پر اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔

وقت اشاعت : 17/12/2016 - 19:02:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :