پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

اتوار 8 جنوری 2017 12:40

پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جنوری2017ء) مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی۔

(جاری ہے)

فلپائن میں گزشتہ سال مس پرپیچوئل کا خطاب جیتنے والی ماڈل دیا علی نے اب مس ورلڈ مقابلے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ 2017 کی مس ورلڈ کا خطاب پاکستان کے پاس آئے۔اس کے علاوہ وہ بلغاریہ میں ہونے والے سپر ماڈل انٹرنیشنل کمپٹیشن میں حصہ لینے کے لیے بھی پرعزم ہیں۔

وقت اشاعت : 08/01/2017 - 12:40:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :