’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ امیتابھ آؤٹ رنیبر اِن
بھارت کے میگا اسٹار امیتابھ بچن مسلسل شو کے 4 سیزن کی میزبانی کرچکے ہیں
ہفتہ 21 جنوری 2017 22:09
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) بھارت کے مشہور رئیلٹی شو’’کون بنے کا کروڑ پتی‘‘ کے سیزن 9 میں میگا اسٹار امیتابھ بچن کی جگہ نوجوان اداکار رنبیر کپور میزبانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔
(جاری ہے)
کوئز پروگرام ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ بھارت سمیت دنیا بھر میں مشہور ہے جس میں مشہور اداکاروں کے علاوہ عام افراد بھی شرکت کرتے ہیں جب کہ شو کی میزبانی کے فرائض میگا اسٹار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان بھی سر انجام دے چکے ہیں لیکن اب شو میزبانی کے لیے نوجوان اداکار کا نام سامنے آیاہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی انتظامیہ مشہور شو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کو ایک بار پھر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ شو کی میزبانی امیتابھ بچن کی بجائے رنبیر کپور کریں گے تاہم رنبیر کی فلمی مصروفیات کے باعث شو رواں سال کے اواخر میں شروع کیا جائے گا۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Morgan Freeman
Sushmita Sen
Sangeeta
Agha Shiraz
Qandeel Baloch
Jamie Bell
Asad Malik
Hailee Steinfeld
Sharman Joshi
saim ali
Naomi Grossman
Mamta Kulkarni
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ