سیف اورشاہد دونوں ہی بہترین اورناقابل یقین اداکارہیں، کنگنا رناوت
جمعہ 17 فروری 2017 14:28
(جاری ہے)
کنگنا رناوت نے کہا کہ دونوں ہی اداکاروں نے فلم میں شانداراداکاری کی ہے جن کے ساتھ مجھے کام کرکے فخر محسوس ہوتا ہے جب کہ اداکارہ نے فلم کے ہدایتکار’وشال بھردواج‘ کی ہدایتکاری بھی خوب تعریف کی ہے۔اداکارہ کا فلم میں اپنے کردارکے حوالے سے کہنا تھا کہ جس طرح اصل زندگی میں وہ بہت بہادراوربے باک ہیں بالکل اسی طرح فلم میں ان کا کرداربھی ایک بہادرلڑکی کا ہی ہے اورانہیں ایسا لگتا ہے یہ کرداران کے پاس خود چل کر آیا ہو۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
afreen pari
Kevin Bacon
Brooke Langton
Anjum Shahzad
Mary Steenburgen
Shafqat Amanat Ali
Brie Larson
Amanda Schull
Naeem Haq
Jameela Jamil
Alina Zaidi
Fairuza Balk
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے