ہدایتکار پرویز رانا کی نئی فلم ” الارم کھڑکن گے “ کی شوٹنگ کی تیاریاں شروع

اتوار 12 اپریل 2009 14:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل ۔2009ء ) ہدایتکار پرویز رانا کی نئی فلم ” الارم کھڑکن گے “ کی شوٹنگ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔ فلم میں شان ‘ نرگس‘ معمر رانا‘ مصطفی قریشی‘ راحیلہ آغا اہم کردار ادا کر ینگے ۔

(جاری ہے)

فلم کے نغمے شاہد محمود نے لکھے ہیں جبکہ اسکے موسیقار طافو ہیں ۔ فلم کے لئے نصیبو لعل کے علاوہ نئے گلوکاروں کو متعارف کروایا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 12/04/2009 - 14:25:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :