شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا‘نرگس فخری

فضول کے سکینڈلز سے بہت ٹینشن لیتی ہوں،محبت کیلئے وقت نہیں‘بھارتی اداکارہ

پیر 27 مارچ 2017 11:36

شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا‘نرگس فخری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2017ء) راک سٹار سے سلور سکرین پر جلوہ گر ہونیوالی نرگس فخری نے گزشتہ روز ایک بھارتی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کام میں بہت مصروف اور خوش ہوں ، اپنے بارے میں افواہوں سے پریشان ہو جاتی ہوں کیونکہ لوگ چھوٹی سی بات کو رائی کا پہاڑ بنا دیتے ہیں۔

(جاری ہے)

نرگس فخری کہتی ہیں کہ دوست بہت ہیں لیکن شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا۔فضول قسم کے سکینڈلز سے بہت ٹینشن ہو جاتی ہے اور محبت کیلئے میرے پاس وقت نہیں ہی+

وقت اشاعت : 27/03/2017 - 11:36:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :