علیحدگی کی ذمہ دار جاناں ملک خود ہیں ‘ جاناں ملک کے سابقہ خاوند نعمان جاوید نے طلاق کی وجہ اداکارہ کو قرار دیدیا

جمعرات 6 اپریل 2017 13:53

علیحدگی کی ذمہ دار جاناں ملک خود ہیں ‘ جاناں ملک کے سابقہ خاوند نعمان جاوید نے طلاق کی وجہ اداکارہ کو قرار دیدیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 اپریل2017ء) پاکستانی شوبز اداکاروں کی طلاقوں کا سلسلہ رفتہ رفتہ سرعت پکڑ رہا ہے۔ حمیرا ارشد ، وینا ملک اور فریحہ پرویز کے بعد اب مشہور ٹی وی اداکارہ جاناں ملک نے بھی اپنے خاوند سے طلاق لے لی ہے۔

(جاری ہے)

ان کے خاوند گلوکار نعمان جاوید نے بتایا ہے کہ جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے پانے اور بچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے۔نعمان جاوید نے بتایا ہے کہ جاناں ملک کیساتھ وقت نہ دیے پانے اور بچے کی پیدائش کے حوالے سے اختلافات ہوئے۔ تاہم ان کے درمیان کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہوا تھا۔ کراچی سے واپسی کے بعد اچانک ان کو طلاق کے کاغذات تھما دیے گئے۔

وقت اشاعت : 06/04/2017 - 13:53:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :