بھارتی لیجنڈ اداکار ونود کھنہ کینسر کے مرض میں مبتلا

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اپریل 2017 18:56

بھارتی لیجنڈ اداکار ونود کھنہ کینسر کے مرض میں مبتلا
ممبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اپریل2017ء) بھارتی لیجنڈ اداکار ونود کھنہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی لیجنڈ اداکار اورسیاستدان ونود کھنہ گزشتہ کافی عرصے سے منظر عام سے غائب تھے۔

(جاری ہے)

اب ان کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ونود کھنہ کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

وقت اشاعت : 06/04/2017 - 18:56:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :