پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
ہفتہ 25 مئی 2024 20:47
(جاری ہے)
کوچ محمد یوسف نے بتایا کہ مونا خان کی رہائی کیلئے یونان میں پاکستانی ایمبیسی سے مدد کی اپیل کی ہے۔
دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے معاملہ یونانی حکام کے ساتھ اٹھا لیا ہے، یونانی حکام سے مونا خان تک قونصلر رسائی مانگی ہے۔انہوںنے کہاکہ یونان میں پاکستانی سفارت خانہ مونا خان کی گرفتاری کی وجوہات معلوم کر رہا ہے، پاکستانی سفارت خانہ مونا خان کے رننگ کوچ ملک یوسف سے بھی رابطے میں ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jessica Lange
Deepak Dobriyal
Hamid Ali Khan
julia michaels
Azan sami khan
Sonali bendre
A Nayyar
kubra khan
Mae Whitman
Noor Jehan
Mehdi Hassan
Ashley Johnson
Showbiz News In Urdu
-
دیپیکا پڈوکون کا بچہ ایک دن فلم ساز بنے گا‘ بھارتی اداکار کمل ہاسن کی پیشگوئی
-
فلم دیکھ کرقتل نہ کردیں‘امیتابھ نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی مانگ لی
-
اداکار فیروز خان نے شادی کو زندگی کی خوبصورتی کا راز قرار دیدیا
-
اسرائیلی مظالم کیخلاف بولنا انسان ہونے کی نشانی ہی: اداکارہ کبریٰ خان
-
سپرسٹار عامر خان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’’مہاراج‘‘ ریلیز
-
لڑکیوں کی خود مختاری اوربے صبری سے طلاق کی شرح بڑھ گئی، سعدیہ فیصل
-
یمنی اور وہاج کا ڈرامہ ’’تیرے بن ‘‘ترک زبان میں ریلیزکیلئے تیار
-
شاہ رخ خان کے امریکی گھر میں ایک رات رہنے کا کرایہ 6 لاکھ روپے