Foreign Office - Urdu News
دفتر خارجہ ۔ متعلقہ خبریں
-
بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے جاری، پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر حملے شروع کروا دیئے
بھارتی جاسوس کیس کی سماعت پیر کو ہو رہی ہے، ہمیں معلوم تھا بھارتی گھبراہٹ اور پریشانی میں ایسی گھٹیا حرکت کرینگے، ڈاکٹر محمد فیصل
ہفتہ فروری - -
بھارتی ہیکرزکا حملہ،وزارت خارجہ کی ویب سائٹ سےوزیراعظم کا پروفائل غائب
بھارت کا پلوامہ حملے کے بعد نیا حربہ، وزارت خارجہ پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبرحملہ، برطانیہ، امریکا، ناروے اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی وزارت خارجہ کی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ فروری -
-
مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں ہونا چاہیے، سیکرٹری خارجہ
پاکستان نے بھارتی الزامات کو مسترد کردیا، پلوامہ واقعے پر بغیر تصدیق کے پاکستان پر الزام لگانا مناسب نہیں، تہمینہ جنجوعہ کی سفیروں کو بریفنگ
ہفتہ فروری - -
بھارت کا پلوامہ حملے کےبعد وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبرحملہ
بھارتی ہیکرز نے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ ہیک کرلی، پاکستانی حکام نے فوری طور پر ویب سائٹ کو دوبارہ بحال کردیا۔دفتر خارجہ پاکستان
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ فروری -
-
کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستان نے عالمی عدالت میں تحریری جواب جمع کروا دیا
بھارتی جاسوس کلبھوشن یاودیو کے اہم اعترافی بیانات بھی پاکستان کے جواب کا حصہ ہیں۔ سفارتی ذرائع
مقدس فاروق اعوان ہفتہ فروری -
-
پلوامہ حملہ، پاکستان نے بھارت کو تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کر دی
الزام تراشی سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کا بھارتی وزیراعظم کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ فروری -
-
پلوامہ دھماکے کے مبینہ حملہ آور کے والدین کا اہم بیان
بھارتی فوج کے تشدد اور غیر انسانی رویے نے بیٹے کو شدت پسند بنایا، فوجیوں کے تشدد کے باعث بیٹا ان سے نفرت کرنے لگ گیا جس کے بعد اس نے اسلحہ اٹھانے کی ٹھان لی تاہم بیٹے کے ... مزید
مقدس فاروق اعوان ہفتہ فروری -
-
پلوامہ حملے میں بھارت نے سازش کے تحت دلت اہلکاروں کو مروا دیا
پلوامہ حملے میں بھارتی حکومت کے کچھ اہم ذمہ داران کے ملوث ہونے کے اہم شواہد بھی سامنے آ گئے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ فروری -
-
پلوامہ حملے کے بعد پاک فوج کے جوانوں کو کنٹرول لائن پر چوکس کر دیا گیا
پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا اور بھارت کی طرف سے بدلہ لینے کی دھمکیوں کے بعد کنٹرول لائن پر پاک فوج کو چوکس کیا گیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ فروری -
-
بالی وڈ اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی نے دورہ کراچی منسوخ کر دیا
دورہ کراچی پلوامہ حملے کے بعد منسوخ کیا گیا ، بھارت نے سیاست شروع کر دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ فروری -
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں ایک روز کی تاخیر،دفترخارجہ نے تصدیق کردی
محمد بن سلمان اب 17 اور 18 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے، ولی عہد کی مصروفیات کے پروگرام میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ،ترجمان دفترخارجہ سعودی وفد کا دورہ ملتوی ہونے کی ... مزید
جمعہ فروری - -
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخ تبدیل، (پرسوں) پاکستان پہنچیں گے
شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران ملاقاتوں کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،وہ شیڈول کے مطابق پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرینگے،دفتر خارجہ
جمعہ فروری - -
پلوامہ حملہ میں پاکستان پر بے جا الزام تراشی پر امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلے حوالے کیا گیا
جیش محمد کالعدم جماعت ،پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں ،امریکہ کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے دوطرفہ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں ، مراسلہ
جمعہ فروری - -
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،پلوامہ حملے میں پاکستان پر الزامات پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
جمعہ فروری - -
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں ایک روز کی تاخیر
پاکستان اور سعودی سپریم کوآرڈینشن کونسل قائم ‘شہزادہ محمد بن سلمان اور عمران خان نگرانی کریں گے‘ فواد چوہدری
میاں محمد ندیم جمعہ فروری -
-
پلوامہ حملہ، بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے احتجاج، اپنا سفیر بھی واپس بلالیا
جمعہ فروری - -
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں دہشتگرد حملے کو پاکستان سے جوڑنے کے بھارتی الزام کی سختی سے تردید
پلوامہ حملہ سخت تشویشناک،پاکستان ہمیشہ سے وادی میں تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے واقعہ کی تحقیقات کے بغیر ریاست پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ... مزید
جمعہ فروری - -
پاکستان اور سعودی عرب مل کر سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے قیام کا اعلان کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
جمعہ فروری - -
جیش محمد کالعدم جماعت، پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، دفترخارجہ
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، پاکستان کا بھر پور احتجاج، بھارت نے بغیر تحقیقات الزام دھر دیا، پلوامہ حملے سے متعلق تمام بھارتی الزامات مسترد، مقبوضہ وادی میں حملے کی مذمت، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ فروری -
-
پاکستان اور سعودی عرب مل کر سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے قیام کا اعلان کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
جمعہ فروری -
دفتر خارجہ سے متعلقہ تصاویر
دفتر خارجہ سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان میں یہودیت؟
کراچی کے شہری فیشل کے دعوائے یہودیت نے ملک بھر کو چونکا دیا اسرائیلی اخبارات کہتے ہیں وہ وقت قریب ہے جب فیشل اسرائیل آئے گا
-
پاکستان ایران تعلقات اور سازشیں
ملا اختر منصور کی ہلاکت پر پاکستان دفتر خارجہ کا موقف تاخیر سے کمزور انداز میں آیا جس کی وجہ سے کئی شکوک و شبہات نے جنم لیا۔ یہ ڈرون حملہ ایسے وقت میں ہوا جب حزب اسلامی افغانستان کے امیر حکمت یار کے ..
-
بھارتی جارحیت کے جواب میںپاکستانی دفتر خارجہ کی احتجاج پالیسی
کنڑول لائن پر جارحیت بھارت کا غیر اعلانیہ اعلان جنگ بھارتی حکمرانوں کو پیار محبت اور خیر سگالی کے پیغامات بھینس کے آگے بین بجانا ہے
مزید مضامین
دفتر خارجہ سے متعلقہ کالم
Latest News about Foreign Office in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Foreign Office. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.