چین ؛طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

نظام زندگی مفلوج،ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ،شہری غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں،محکمہ موسمیات

منگل 6 مارچ 2018 19:46

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2018ء) چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،عمارتوں کی چھتیں اور بل بورڈز گر گئے،درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔

(جاری ہے)

منگل کو محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مختلف صوبوں میں گر ج چمک کے طوفان اور تیز ہواؤں،طوفانی بارشوں سے عمارتوں کی چھتیں گر گئیں،درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بل بورڈز زمین پر آ گرے۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے جیانگشی میں تیز ہواؤں سے ایئر پورٹ کے داخلی دروازے کی چھت بھی گر گئی،حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میںکہا گیا کہ شہری غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں،طوفان آئندہ کئی روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان