
Crash, Destruction, Disaster - Urdu News
تباہی ۔ متعلقہ خبریں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاک فوج کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہدایات
کور آف انجینئرز کو پلوں کی مرمت کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت، پاک فوج نے ایک دن کی تنخواہ اور راشن خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لئے وقف کر دیا
محمد علی ہفتہ 16 اگست 2025 -
-
وزیراعلی پنجاب کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو ٹیلی فون، سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا
مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب حکومت کے تمام وسائل خیبرپختونخوا اور عوام کے ڈسپوزل پر ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو ، وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے مدد کی یقین دہانی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 اگست 2025 -
-
وزارت منصوبہ بندی اور یو این ایف پی اے کے اشتراک سے اسٹریٹجک پاپولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ فریم ورک کیلئے ایک قومی مشاورتی ورکشاپ
جمعہ 15 اگست 2025 - -
تمام سیاسی اختلافات سے بالا ہو کر پوری قوم کو متحد ہو کر سیلاب کی مشکل کا مقابلہ کرنا ہوگا
صوبائی حکومت صوبے میں سیلاب سے دوچار عوام کو مشکلات سے نکالنے کیلئے تمام اقدامات کرے، یقین دلاتے ہیں کہ جماعت اسلامی مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ ہے۔ حافظ نعیم الرحمن کا علی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 اگست 2025 -
-
)قائم مقام امریکی سفیر کا حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے جانی نقصان اور تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
غ*میں اور میری ٹیم اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،نیٹلی بیکر
جمعہ 15 اگست 2025 -
تباہی سے متعلقہ تصاویر
-
ں* خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 120 سے زائد ہلاکتیں، مجموعی جانی نقصان 176 تک پہنچ گیا
ن* وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی ا کا متاثرین سے اظہار افسوس اور عوام سے مدد کی اپیل
جمعہ 15 اگست 2025 - -
ٹ*فارم 47کی حکومت نے عوام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہے ،کبیر افغان
جمعہ 15 اگست 2025 - -
۵آفات انسان کے اختیار سے باہر ہیں لیکن ان کے دکھ اور اثرات ہر دل کو مغموم کر دیتے ہیں ، وزیرا علیٰ بلوچستان
جمعہ 15 اگست 2025 - -
سیلاب سے متاثرہ ہر فرد کی تکلیف ہمارے لیے مشترکہ درد کی مانند ہے ، وزیر اعلی بلوچستان
جمعہ 15 اگست 2025 - -
فارم 47حکومت نے عوام بنیادی سہولیات سے محروم کررکھا ہے ،کبیر افغان
بھونڈے انداز میں زروزور کے ذریعے مسلط حکومت نے عوام پر روزگار ،کاروبار تجارت کے دروازے بند کردیئے،رہنماء پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
جمعہ 15 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا ، پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونیوالی بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری
بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 189 فراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوئے ہیں،پی ڈی ایم اے
جمعہ 15 اگست 2025 -
-
بارشوں سے تباہی، گورنر سندھ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، وزیراعظم آزاد کشمیر سے ٹیلیفونک رابطہ ،ہرممکن تعاون کی یقین دہانی
جمعہ 15 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے تباہی، وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی سیل قائم، فوری اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم نے امدادی کارروائیوں کے لیے احکامات جاری کردیے، وزیراعظم کا گورنر کے پی کو بھی فون، مدد کی یقین دہانی
جمعہ 15 اگست 2025 - -
مقبوضہ کشمیر ،قیامت خیز سیلاب سے 60 ہلاک، درجنوں لاپتہ
جمعہ 15 اگست 2025 - -
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
خیبرپختونخواہ میں بادل پھٹنے اور سیلاب کی وجہ سے خوفناک تباہی ہونے کے بعد متاثرہ اضلاع میں موسم خراب ہونے کے باوجود امدادی کاموں کا سلسلہ جاری، دیگر اضلاع میں پیشگی انتظامات ... مزید
محمد علی جمعہ 15 اگست 2025 -
-
خیبرپختونخواہ میں آسمانی بجلی نے بھی قیامت ڈھا دی، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
خیبرپختونخواہ کے اضلاع بونیر اور مانسہرہ میں سیلابی ریلوں کے ساتھ ساتھ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات نے بھی تباہی مچا دی
محمد علی جمعہ 15 اگست 2025 -
-
ض*شانگلہ میں سیلابی صورتحال بجلی، انٹرنیٹ سمیت موبائل فون سروس ناکارہ ہو گیا
جمعہ 15 اگست 2025 - -
شانگلہ میں سیلابی ریلیوںاور آسمانی بجلیاں گرنے سے تباہی مچ گئی
120 سے زائد افراد بہہ گئے جبکہ کئی لاپتا، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔جان بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے سات افراد بھی شامل
جمعہ 15 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا حالیہ شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے انسانی جانوں اور املاک کے نقصانات پر اظہار افسوس، فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایات
جمعہ 15 اگست 2025 - -
خیبر پختونخوا میں سیلابی ریلوں سے تباہی، 200 سے زائد افراد جاں بحق، باجوڑ میں امدادی ہیلی کاپٹر کریش کرگیا
جمعہ 15 اگست 2025 -
Latest News about Crash, Destruction, Disaster in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Crash, Destruction, Disaster. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
تباہی سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
تجدید ایمان
زندگی میں مشکلات انسان کو سکھانے کے لیے آتی ہیں ‘یہ زندگی کے رنگوں میں سے ایک ہے ہم امتحان کو انتہائی محدود پیرائے میں سمجھتے ہیں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
امریکہ کی نام نہاد ”کانفرنس برائے جمہوریت“
واشنگٹن سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت اور درپیش نئے چیلنجز
مزید مضامین
تباہی سے متعلقہ کالم
-
مہنگائی کس کا ، کیا قصور ہے؟
(پروفیسرخورشید اختر)
-
ویلنٹائن ڈے سے انکار،حیا ڈے سے پیار
(اقبال حسین اقبال)
-
مخلوط ملازمتیں ترقی یا استحصال۔۔۔؟
(میاں محمد حسنین فاروق کمیانہ)
-
مخلوط ملازمتیں ترقی یا استحصال
(میاں محمد حسنین فاروق کمیانہ)
-
وزیر ،میراثی اور بادشاہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(آصف رسول میتلا)
-
یکجہتی کشمیر کاتقاضا
(عارف محمود کسانہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.