کراچی میں شدید گرمی ،

ہیٹ اسٹروک جیسی صورتحال پر ہنگامی بنیادوں پر کیمپس لگائے جائیں ،پاسبان

پیر 26 مارچ 2018 17:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2018ء) پاسبان کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ شہر کراچی میں ایک مرتبہ پھر ماضی کی طرح شدید گرمی کی لہر شروع ہوچکی ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر ہیٹ اسٹروک جیسی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کرے ۔ وہ گذشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر صورتحال کو جائزہ لینے کے بعد پاسبان کراچی سیکریٹریٹ میں پاسبان کے ذمہ داران کے منعقدہ ہنگامی اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔

(جاری ہے)

عبدالحاکم قائد نے کہا کہ کراچی کو اگر میگا سٹی کے اختیار ات دیئے جائیں تو کراچی کو بااختیار میئر اور بااختیار بجٹ اور کراچی کے عوام کو سہولیات میسر آسکیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہزاروں اور لاکھوں روپے کے کام کے لئے اربوں روپے کا بجٹ بناکر کرپشن کرتی ہے اور اس کا بوجھ عوام پر ڈال دیا جاتا ہے جس سے مہنگائی بھی بڑھ جاتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاسبان ملک میں میگا سٹی شہروں کے قیام کے لئے کوشاں ہے اور پاسبان آنے والے عام انتخابات میں اپنے نمائندے کھڑے کریگی جو کامیاب ہوکر اسمبلی کے ایوانوں میں پہنچ کر میگا سٹی کے قیام کو عملی جامہ پہنائیں گے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری