کوہلومیں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے سیکڑوں ایکڑ گندم کی فصل تباہ

بدھ 15 مئی 2019 16:41

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2019ء) ضلع کوہلو میں گزشتہ روز طوفانی بارش اور ژالہ باری سے گندم کے سیکڑوں ایکڑ کی تیار فصل تباہ ہوگئی ہیں تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں گزشتہ روز بارش اور ژالہ باری سے تمبو،سنجاڑ ،جاندران تھل ،اوریانی ،ٹائون ایریا ،نیصوبہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سیکڑوں ایکڑ گندم کی تیار فصل تباہ ہوگئی ہے جس سے کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے دوسری جانب بارش اور ژالہ باری سے ماکوڑی میں سیلابی ریلے میں 20بکریاں بہہ کر ہلاک ہوگئی ہیں

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان