برطانیہ میں تیز بارشوں سے جنوبی علاقے زیر آب آ گئے

منگل 11 جون 2019 13:08

برطانیہ میں تیز بارشوں سے جنوبی علاقے زیر آب آ گئے
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2019ء) برطانیہ میں تیز بارشوں سے جنوبی علاقے زیر آب آ گئے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

تیز بارشوں سے جنوب مشرقی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آ گئیں، حکام نے گاڑیوں کو متاثرہ علاقوں کی طرف جانے سے منع کیا ہے۔ برطانوی پولیس نے وارننگ جاری کی ہے کہ لوگ غیر ضروری طور پرگھروں سے باہر نہ نکلیں۔بارشوں کے سبب پانی کے ریلوں کے سبب کئی جگہوں پر گاڑیاں بھی الٹ گئیں، امدادی ٹیمیں لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری