Vehicles - Urdu News
گاڑیاں ۔ متعلقہ خبریں
-
ڈیرہ اللہ یار ،بے ہنگم ٹریفک بڑی گاڑیوں اوور لوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں کی مین شہر میں داخلے کے باعث آمدروفت میں مشکلات کا سامنا
اتوار جنوری - -
جمرود، مائینز لیزہولڈرز،ٹھیکیداران اورمزدوروں کاچیک پوسٹوں پرروک ٹوک کے خلاف احتجاج۔
اتوار جنوری - -
پبی پولیس نے خطرناک بین الصوباء کارلیفٹر گروہ گرفتار، کارلیفٹر گروہ سے تین قیمتی گاڑیاں برآمد کرلیں
اتوار جنوری - -
بغداد میں گرین زون سیکیورٹی مستحکم کرنے کے لیے امریکی امداد
امریکی امداد بغداد کے بین الاقوامی گرین زون کو بہتر بنانے کے لیے باہمی تعاون کی مثال ہے،سفارتخانہ
اتوار جنوری - -
تھانہ پولیس کوٹلی کا منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن،چھ کلو چرس برآمد ،60سالہ شخص بیوی اور تین سالہ بچے سمیت گرفتار
اتوار جنوری - -
سعودی عرب کی ڈاکار ریلی میں 10 اسرائیلی شہریوں کی شرکت
ان افراد میں اسرائیلی ڈرائیور، نیوی گیٹر اور سپورٹ عملہ شامل تھے،ٹیم ممبر عمر پرل کی گفتگو
اتوار جنوری - -
محکمہ ایکسائز پنجاب کا سرگودھا سمیت صوبہ میں رجسٹرڈ گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس پنجاب ہی میں وصول کرنے کیلئے قانون میں ترمیم کا فیصلہ
اتوار جنوری - -
خضدار میں کسٹمز حکام کی آمد اورشہریوں کی گاڑیوں کو قبضے میں لیئے جانے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ،میر یونس عزیز زہری
ہفتہ جنوری - -
آئی جی نے ججز کی سکیورٹی اور پروٹوکول کیلئے 80 گاڑیوں کی خریداری کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لیے
ہفتہ جنوری - -
سرگودھا ،پبلک ٹرانسپورٹ کو صرف کاغذی خانہ پوری کر کے فٹنس سرٹیفکیٹس جاری
ہفتہ جنوری - -
اسلام آباد میٹرو بس سروس کے 120 ڈرائیورز نے ہڑتال کردی
اس وقت میٹرو بسیں چل رہیں ہیں اور کسی قسم کا کوئی تعطل نہیں،انتظامیہ
ہفتہ جنوری - -
میٹروبس سسٹم کی صفائی کاٹھیکہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے ،ایم ڈی ویسٹ منیجمنٹ
ہفتہ جنوری - -
وفاقی حکومت کا گاڑیوں کی مینوفیکچرنگ کیلئے نئی آٹو پالیسی تیار کرنےکا فیصلہ
نئی پالیسی میں ٹیکسز اور ڈیوٹیز چارجز کم کرکے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے گی، چھوٹی گاڑیوں کو نظرانداز کرنے سے خریداری کے مواقع کم ہوئے، نئی پالیسی میں چھوٹی گاڑیوں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ جنوری -
-
براڈ شیٹ تحقیقات کیلئے اپوزیشن کو افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، فواد چوہدری
جسٹس (ر) عظمت سعید کو انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے ، بجلی مہنگی کرنیکا سبب نواز شریف کی حکمت عملی ہے ، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کا تقریب سے خطاب
جمعہ جنوری - -
اسرائیل نامنظور ملین مارچ کے مرکزی جلوس میں بھرپور شرکت پرضلع شرقی کے کارکنوں کو خراج تحسین
جلوس کی قیادت علامہ راشد محمود سومرو ،شیخ الحدیث مولانا فتح اللہ، قاری زرداد احمد بٹگرامی ، مفتی علیم الحق ، مقصود علی خان نے کی، ایک ہزار سے زائد گاڑیاں شامل
جمعہ جنوری - -
سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں کام کرنے والے ڈی ایم سیز ملازمین کو قانونی مراعات دی جائیں،ملک نواز
جمعہ جنوری - -
پنجاب بھرمیں 808 ٹریفک حادثات میں 15افراد جاں بحق 863 زخمی ہوئے
جمعہ جنوری - -
میٹروپولیٹن کارپوریشن تنظیمی اتحاد ایڈمنسٹریٹرکویقین دلاتے ہیں ، حضرت خان
ملازمین آپ جیسے فرض شناس آفیسر کے شا نہ بشانہ کھڑے ہیں ،ہرقسم کے تعاون کایقین دلاتے ہیں،صدر میٹرو پولیٹن کارپوریشن تنظیمی اتحاد
جمعہ جنوری - -
اپوزیشن کو براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات کے لئے افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، فواد چوہدری
جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
جمعہ جنوری - -
پنجاب پولیس کا زیر قبضہ گاڑیاں اور موٹرسائیکل واپس مالکان تک پہنچانے کا فیصلہ
صوبہ بھر کے تھانوں میں زیر قبضہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی تفصیلات طلب کر لی گئیں
جمعہ جنوری -
گاڑیاں سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Vehicles in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Vehicles. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
گاڑیاں سے متعلقہ مضامین
-
داستان ایک جہاں گرد کی
مکرم خان ترین کے تعارف کے کئی حوالے ہیں۔ آپ ایک منجھے ہوئے بائیکر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سینیئر سکاؤٹ، کراس روٹ انٹرنیشنل بائکر کلب کے فاؤنڈر ممبر، سیاح، خیراتی ادارے ہمسایہ فوڈ بینک کے چیئرمین اور ..
-
کیا اسٹریٹ چلڈرن کا زندگی پر کوئی حق نہیں؟
پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ساتھ گلی محلوں میں گھومتے لاوارث بچوں کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے۔ ایک مطالعے کے مطابق پاکستان میں 2019 میں ان بچوں کی تعداد 12 لاکھ ہو چکی تھی۔ یہ کسی بھی معاشرے ..
-
گروتھ ان ٹیلی کام سیکٹر
جدید ٹیکنالوجیز پر پیش ر فت کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان میں صارفین کو جدید ٹیکنالوجیز سے روشناس کرانے اور اس کے ثمرات سے مستفید ہونے اور عالمی برادری کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیے فائیو جی ٹیکنالوجی ..
-
ٹیکنالوجی انقلاب
5 جی صحت کی دیکھ بھال میں انقلاب لائے گی۔ ڈاکٹرز فاصلے پر مریضوں کی تشخیص اور ان کا علاج کرنے میں اہل ہوجائیں گے اگر لاکھوں نہیں تو ہم صحت کی دیکھ بھال تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ وہی ہے جو مستقبل ..
-
پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی غنڈہ گردی
چند روز قبل سندھ ہائی کورٹ میں عرصے سے چلنے والا کیس کا ایسا فیصلہ آیا کہ نہ اسکول مالکان کا کچھ بگڑسکا نہ عوام کو کچھ ریلیف مل سکا۔ ایسے میں عوام نئی حکومت پر نظریں جمائے بیٹھی ہے لیکن شاید یہ امید ..
-
وائرس سے ویکسین تک کی کہانی
ہر سو موت کا رقص ،شہر کے شہر بند ، اسکول ،کالج، دفاتر میں کوئی حاضر نہیں ، کھیلوں کے میدان ویران زندہ رہنے کی خاطر انسان گھروں میں قید ہونے پر مجبورایسے مناظر ہم کئی بار ہالی ووڈ کی فلموں میں دیکھتے ..
مزید مضامین
گاڑیاں سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.