راولپنڈی ، تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

والدین اپنے بچوں کو جسمانی معذوری سے بچانے کیلئے پولیو ویکسین سے محروم نہ رکھیں، حکام

پیر 17 جون 2019 13:19

راولپنڈی ، تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،سیکورٹی کے فول پروف انتظامات
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2019ء) راولپنڈی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی چوہدری محمد علی رندھاوا نے اپنے صاحبزادے کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کیا،مہم کے دوران راولپنڈی میں ن7لاکھ 30 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے لئے حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

نپولیو ٹیموں کے تحفظ کے لئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق پولیو ویکسین میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہیں،پولیوویکسین کے بارے میں منفی پراپیگنڈہ بے بنیاد اورمن گھڑت ہے۔والدین اپنے بچوں کو جسمانی معذوری سے بچانے کیلئے پولیو ویکسین سے محروم نہ رکھیں۔چوہدری محمد علی رندھاوا نے کہاکہ انسداد پولیومہم کیلئے زرائع ابلاغ کے ساتھ علماء کرام اور سماجی کارکنان کا تعاون قابل تعریف ہے۔نانہوںنے کہاکہ پولیو مہم کے دوران موبائیل ٹیمیں گھر گھر جاکر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کر رہی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری