Chaudhry Muhammad Ali - Urdu News
چوہدری محمد علی ۔ متعلقہ خبریں
چوہدری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955 سے 1956 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جلندھر میں پیدا ہوےءاور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران آپ کا شمار اعلی مسلمان سول سرونٹ میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نیی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955 میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کو پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آیین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔
-
اسلام آباد چیمبر مستقبل کے قائدین کی تیاری میں یوتھ پارلیمنٹ سے بھرپور تعاون کرے گا،عرفان چوہدری
منگل 18 اگست 2026 - -
پاکستان کے نوجوانوں کو ملکی ترقی میں موثر کردار ادا کرنے کیلئے گورننس، ادارہ جاتی طریقہ کار، کمیونیکیشن سکلز، قیادت اور سیاسی تربیت کی عملی آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، چوہدری محمد عرفان
منگل 18 اگست 2026 - -
کیپٹن (ر) محمد انوار الحق اور چوہدری محمد علی رندھاوا کی بطور چیف کمشنر اسلام آباد کو غیر قانونی تعینات کیا گیا ، آڈٹ رپورٹ
پیر 27 جولائی 2026 - -
پاسپورٹ اجراء میں بے ضابطگیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر ملکی شہری کو پاسپورٹ جاری کرنے پر متعلقہ اہلکار معطل
بدھ 10 جون 2026 - -
ماریشس افریقہ کا اسٹریٹجک گیٹ وے، پاکستانی سرمایہ کار مواقع سے فائدہ اٹھائیں، ہائی کمشنرمنصور کرمبیکس
پیر 8 جون 2026 -
چوہدری محمد علی سے متعلقہ تصاویر
-
فلپائن کے سفیر کا اسلام آبادچیمبر کا دورہ ، دو طرفہ کاروباری روابط کے فروغ پر اتفاق ، آسیان ممالک کے ساتھ اقتصادی روابط بڑھانے پر زور
جمعہ 22 مئی 2026 - -
کاروبار میں آسانی کیلئے جدید ڈیجیٹل ایکو سسٹم ناگزیر ہے،صدر آئی سی سی آئی
اسلام آباد چیمبر میں ڈی جی ٹی او پروسیسز کی ڈیجیٹلائزیشن بارے آگاہی سیشن کا انعقاد
پیر 11 مئی 2026 - -
پاکستان کو ایک جدید اور موثر کاروباری ماحولیاتی نظام کے قیام کے لیے اصلاحات کو تیز کرنا ہوگا، صدر آئی سی سی آئی
پیر 11 مئی 2026 - -
ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن چوہدری محمد علی رندھاوا کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام
منگل 21 اپریل 2026 - -
&آٹھویں کلاس کے کامیاب امتحان پر وزیر تعلیم اور اساتذہ مبارکباد کے مستحق ہیں راناانوارالحق
,آٹھویں کلاس کے امتحان کے شفاف اور کامیاب انعقاد میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز اور پیکٹا کا کردار قابل تحسین ہے، یاسین وڑائچ 88 فیصد نتائج اساتذہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ... مزید
جمعہ 10 اپریل 2026 - -
سندھ کے تاریخی شہر ماتلی کو ضلع بنانے کا مطالبہ ایک بار پھر زور پکڑ گیا
منگل 7 اپریل 2026 -
-
وفاقی بجٹ 2026 سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال کرنے،ملک کو اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا تاریخی موقع ہے،سردار طاہر محمود
جمعہ 3 اپریل 2026 - -
ماتلی گندم کا سرکاری ریٹ مسترد، آبادگاروں کا فی من 4500 روپے کا مطالبہ
ہفتہ 28 مارچ 2026 - -
تمام مسلم ملازمین اور افسران کیلئے ایک تنخواہ بطور عید بونس الاؤنس ، مسیحی ملازمین کیلئے ایک تنخواہ بطور ایسٹر الاؤنس منظوری ،نوٹیفکیشن جاری
پیر 9 مارچ 2026 - -
ہنگری کے سفیر کا اسلام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ، ہنگری اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈاکٹر زولٹن ورگا
بدھ 4 مارچ 2026 - -
ٓآئی سی سی آئی کے صدر، جنوبی افریقہ کے ایلچی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے متفق
ہفتہ 28 فروری 2026 - -
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں وسعت کے وسیع امکانات موجود ہیں، قائم مقام ہائی کمشنر جنوبی افریقہ
ہفتہ 28 فروری 2026 - -
ملائیشیا پاکستان کے ساتھ حلال فوڈ، فارما اور زرعی تجارت بڑھانے کا خواہاں ہے، ملائیشین ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان
جمعرات 19 فروری 2026 - -
موجودہ معاشی حالات میں نئی سرمایہ کاری حوصلہ افزاء پیغام دیتی ہے، ریٹیل سیکٹر پاکستان کی معیشت کا ایک اہم ستون ہے۔ طارق صادق
بدھ 18 فروری 2026 - -
صدر آئی سی سی آئی سردار طاہر محمود کی ملائیشین ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تجارتی حجم کو 3 سے 4 بلین ڈالر تک بڑھانے کیلئے پرعزم
پیر 19 جنوری 2026 -
Latest News about Chaudhry Muhammad Ali in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Muhammad Ali. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چوہدری محمد علی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چوہدری محمد علی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چوہدری محمد علی سے متعلقہ مضامین
-
بلوچ قائداعظم کو سونے چاندی میں تولتے تھے
بلوچ خوب جانتے تھے کہ قائداعظم ایک شخصیت ہی نہیں بلکہ ایک نظریہ تھے جس کا نام پاکستان ہے اور بلوچ فراخ دلی سے نظریہٴ پاکستان کو سونے چاندی میں تولتے تھے۔ پھر چند برسوں میں ہی کیا ہوگیا؟
-
پاکستان کے بدنام حکمران کون سے ہیں؟ نئے سروے کی ضرورت
سیاسی مکاریوں اور بین الاقوامی بری نیتوں کے باعث پاکستان کو 1971ء میں بھارت سے شکست ہوئی اور دسمبر 1971ء میں جنرل یحییٰ خان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا۔ غلام محمد اور سکندر مرزا پر لگنے والے الزامات میں ڈرائنگ ..
مزید مضامین
چوہدری محمد علی سے متعلقہ کالم
-
سقوطِ ڈھاکہ، زمینی حقائق کیا تھے؟
(جنید نوازچوہدری (سویڈن))
-
مشرقی پاکستان اور اسکندر مرزا
(شاہد سدھو)
-
افغانستان میں قوم پرست نیشنل عوامی پارٹی کا کردار
(میر افسر امان)
-
جشن آزادی 14 اگست کو یا 15 اگست کو ؟
(رائے ارشاد بھٹی)
-
70سالہ پاکستانی سیاست کی مختصر کہانی
(سعید مزاری)
-
پیپلزپارٹی جم گئی؟
(اسلم اعوان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.