
Polio - Urdu News
پولیو ۔ متعلقہ خبریں
-
مشیر صحت احتشام علی کی سربراہی میں چوتھی ڈی ایچ او کانفرنس کا انعقاد
ڈی ایچ اوز کی کاردگی میں مزید بہتری، پرفارمنس سکور پچاس سے ستر پر چلا گیا، میڈیسن اور ہیومن ریسورس ریشنلائزیشن پر توجہ مرکوز: مشیر صحت کا کانفرنس سے خطاب چوتھی ڈی ایچ او ... مزید
منگل 29 اپریل 2025 - -
اضلاع سے حاصل 22 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
فروری اور اپریل کی مہمات کے نتیجے میں وائرس کے پھیلا میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر
پیر 28 اپریل 2025 - -
اضلاع سے حاصل 22نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
فروری ،اپریل کی مہمات کے نتیجے میں وائرس کے پھیلائو میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر
پیر 28 اپریل 2025 - -
ملک بھر میں پولیو وائرس کی موثر نگرانی جاری، آئندہ ماہ سال کی تیسری پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا
پیر 28 اپریل 2025 - -
wملک کے 22 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
-لاہور، راولپنڈی، حیدرآباد، جیک آباد، قمبر‘ کراچی کیماڑی، کراچی ایسٹ، کراچی سینٹرل، لاڑکانہ، میر پور خاص، سجاول، سکھرشامل
پیر 28 اپریل 2025 -
پولیو سے متعلقہ تصاویر
-
ملک کے 22اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
تیسری قومی پولیو مہم 26مئی سے شروع ہو گی جویکم جون تک جاری رہے گی
پیر 28 اپریل 2025 - -
ضلع باغ میں عالمی ہفتہ ویکسی نیشن 28اپریل تا04مئی تک ہفتہ منایا جا رہا ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر
پیر 28 اپریل 2025 - -
لاہور میں انسداد پولیو مہم جاری، 22 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے
پیر 28 اپریل 2025 - -
سی ای او ہیلتھ سرگودھا کی مقامی بچی کے پولیو وائرس میں مبتلا ہونے کی جھوٹی خبر کی تردید
پیر 28 اپریل 2025 - -
لاہور میں پولیو مہم کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس
پیر 28 اپریل 2025 - -
ڈیرہ غازیخان،انسدادپولیو مہم کے دوران مقررہ ہدف سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے
اتوار 27 اپریل 2025 -
-
انسداد پولیو مہم کا آخری روز، اب تک ساڑھے 4 کروڑ بچوں کو ویکسین کے قطرے پلائے گئے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
پولیو کا خاتمہ صرف سرکاری مہم نہیں بلکہ قومی ذمہ داری ہے، عظمیٰ کاردار
اتوار 27 اپریل 2025 - -
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے پانچویں دن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
وزارت مذہبی امور کی جانب سے غیرقانونی اور غیرمستند حج پیکیج کے متعلق الرٹ جاری
تمام عازمین صرف مستند حج اجازت نامہ کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کریں، ترجمان وزارت مذہبی امور
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت انسدادپولیو مہم سے متعلق جائزہ اجلاس
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پولیو کا خاتمہ صرف سرکاری مہم نہیں ، ایک قومی ذمہ داری ہے، عظمٰی کاردار
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت جاری پولیو مہم کے دوران ملک میں پانچ روز میں 4 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
) وزارت مذہبی امور کی حج کے خواہشمند پاکستانیوں کو جعلی کمپنیوں اور غیر قانونی اشتہارات سے ہوشیار رہنے کی تنبیہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
سی ای او ہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگ کا ہیڈ کوارٹر ہسپتال کما لیہ کاسرپرائز وزٹ
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
Latest News about Polio in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Polio. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پولیو سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وائرس اور ڈینگی لاروا خوف کی علامت
پانی کے ضیاع کو روکنے کیلئے شہر اولیاء میں منفرد منصوبے کا آغاز خوش آئند ہے
-
سرکاری عمارتوں اور جامعات کو سولر پر منتقل کرنے کا”پائلٹ پراجیکٹ“
پنجاب کی 60 جامعات کی سولر پر منتقلی سے 25 برس میں 25 ارب روپے کی بچت ہو گی
-
گروتھ ان ٹیلی کام سیکٹر
جدید ٹیکنالوجیز پر پیش ر فت کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان میں صارفین کو جدید ٹیکنالوجیز سے روشناس کرانے اور اس کے ثمرات سے مستفید ہونے اور عالمی برادری کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیے فائیو جی ٹیکنالوجی ..
-
ویکسین، فطرت کی دَین
اگر بیمار نہ کر سکنے کے قابل مرض کی کمزور قسم انسانی جسم میں داخل ہو، تو ہمارا جسم خودکار طریقے سے اس بیماری کو شناخت کرکے اینٹی باڈیز بنا لیتا ہے اور یوں ہم مستقبل میں بھی اس بیماری کا مقابلہ کرنے ..
-
کورونا وائرس،اللہ کی بے آواز لاٹھی
سن 2002 میں چین میں کورونا وائرس کی وجہ سے 774 افراد ہلاک ہوئے مجموعی طور پر اس 8098 افراد متاثر ہوئے تھے۔ کورونا وائرس کی بہت سی اقسام ہیں لیکن ان میں سے چھ اور اس حالیہ وائرس کو ملا کر سات ایسی قسمیں ہیں ..
-
اساتذہ کا مقام اور مسائل …!
اساتذہ انسان کو ربّ رحمن سے آشنا کرتے ، دنیا میں انسانیت سے محبت، امن،اور اخوت کا پرچار کرتے
مزید مضامین
پولیو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.