محمد نوازشریف کی صحت کے حساس معاملے پر ایسی افواہ طرازی گمراہ کن شرارت ہے ، عامرفدا پراچہ

بدھ 13 نومبر 2019 13:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) سابق صدر آصف علی زر داری کے ترجمان عامر فدا پراچہ نے کہاہے کہ محمد نوازشریف کی صحت کے حساس معاملے پر ایسی افواہ طرازی گمراہ کن شرارت ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے لا علم رکھا جا رہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پرائیویٹ میڈیکل بورڈ بنانے میںتاخیر تشویشناک ہے ۔ انہوںنے کہاکہ سوال یہ ہے آصف زرداری تک ذاتی ڈاکٹروں کی رسائی کیوں نہیں دی ۔ انہوںنے کہاکہ سلیکٹڈ حکومت آصف زرداری کی زندگی سے کھیل رہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ معاملا صرف ہسپتال منتقلی نہیں اصل مسئلہ درست علاج کا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری