
Nawaz Sharif - Urdu News
میاں نواز شریف ۔ متعلقہ خبریں

میاں محمد نواز شریف لاہور، پنجاب، پاکستان میں 25 دسمبر، 1949 ء کو پیدا ہوئے . نواز شریف تین مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیئے گئے. ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن (نواز گروپ) ہے.
-
نوازشریف کاایجنڈاعوام کے مسائل حل کرنا ہے‘ملک جاوید اقبال
پیر 11 دسمبر 2023 - -
قوم نوازشریف کوچوتھی بار وزیراعظم بنانے کیلئے بیتاب ہے،رانا تنویر حسین
واضح کردوں (ن)لیگ الیکشن کلین سویپ کریگی ،آخری مقدمہ میں بھی کچھ نہیں ،نواز شریف سرخرو ہونگے ،دیوار پر لکھی شکست دیکھ کر پیپلز پارٹی قیادت بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، سابق وفاقی ... مزید
پیر 11 دسمبر 2023 - -
الیکشن کمیشن کی دی ہوئی تاریخ 8 فروری کو انتخابات کرانے ہوں گے، جام کمال عالیانی
پیر 11 دسمبر 2023 - -
آئندہ انتخابات میں وزیراعظم بلاول بھٹو یا نوازشریف ہوں گے،منظور وسان
فضل الرحمان صدرنہیں بنیں گے، بلے کے بھی عام انتخابات میں ففٹی ففٹی چانسز ہیں،رہنما پیپلزپارٹی
پیر 11 دسمبر 2023 - -
کشمیر کے عوام کا آزادی اور استصواب رائے کا حق نہیں چھینا جا سکتا‘مریم نواز
پیر 11 دسمبر 2023 -
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
توشہ خانہ فوجداری کیس،بانی پی ٹی آئی کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پیر 11 دسمبر 2023 - -
پی ٹی آئی اچھے راستے کی طرف گامزن ہے،تمام رہنماؤں نے 9 مئی کی مذمت کی
پی ٹی آئی نے اگر اسی طرح بہتر پالیسی اپنائی تو ان کے لیے اچھا موقع ہے، وزارت عظمیٰ کا قرعہ چھوٹے صوبے یا بلوچستان سے ہوگا۔ سینیٹر دنیشن کمار
مقدس فاروق اعوان پیر 11 دسمبر 2023 -
-
ن لیگ کا سندھ بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
سندھ کے عوام نواز شریف کی ترقی کے وژن کے ساتھ ہیں، کھیل داس
پیر 11 دسمبر 2023 - -
قائد پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف پاکستان کی عوام کی امیدوں کا محور ہیں ،چوہدری نعیم اختر
پیر 11 دسمبر 2023 - -
ن لیگ عوام کی امیدوں پر پورا اترے گی،چوہدری حامد حمید
پیر 11 دسمبر 2023 - -
توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی فیصلہ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا‘ الیکشن کمیشن نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کرنے کی استدعا کر دی
ساجد علی پیر 11 دسمبر 2023 -
-
(ن ) لیگ سندھ میں باضابطہ انتخابی مہم شروع کر رہی ہے، کھیئل داس کوہستانی
ن لیگ لیاری، کیماڑی، ملیر اور کورنگی میں بھی ورکرز کنونشن منعقد کرے گی، لیگی رہنما کا بیان
پیر 11 دسمبر 2023 - -
بلاول کی تنقید کے بعد ن لیگ کا پیپلزپارٹی کو سندھ میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
صوبے بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرتے ہوئے ورکرز کنونشن کا انعقاد بھی کیا جائے گا
ساجد علی پیر 11 دسمبر 2023 -
-
بشریٰ انصاری نے نواز شریف کو قابل احترام شخص قرار دیدیا
لوگوں سے گزارش ہے بات کا بتنگڑ نا بنائیں مہربانی ہو گی، میں اپنی رائے اپنے پاس محفوظ رکھتی ہوں
پیر 11 دسمبر 2023 - -
ظ*مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کی ملاقات دو طرفہ خواہش پر ہوئی، فیاض الحسن چوہان
اتوار 10 دسمبر 2023 - -
ملک اجاڑنے والا جیل میں بیٹھا ہے، ملک اناڑی کو دینے کا انجام سب نے دیکھ لیا، احسن اقبال
غ* جو دوسروں کو چور ڈاکو کہتا تھا وہ 60 ارب کا ڈاکہ ڈال کے چلا گیا،جلسے سے خطاب
اتوار 10 دسمبر 2023 - -
الیکشن 8فروری کوہوں گے ،نیا سال ملک اور سیاست کیلئی2023سے بہترہوگا،منظورحسین وساں
پی پی پی اور ن لیگ میں اتحاد نہیں ہوگا ،آئندہ انتخابات میں وزیراعظم بلاول بھٹو یا نوازشریف ہوں گے،مولانا فضل الرحمان ملک کے صدر نہیں بینں گے،بلے کے بھی عام انتخابات میں ... مزید
اتوار 10 دسمبر 2023 - -
الیکشن جمعرات 8فروری 2024کو ہوں گے،مرتضیٰ سولنگی
بلاول اور مریم کی باتوں کا جواب دینا نہیں چاہتا، بیان بازی کی شدت الیکشن کی تصدیق ہے جمہوریت کا مستحکم نہ ہونا ہماری ناکامی ہے،غیرقانونی تارکین وطن پاکستان میں نہیں رہ ... مزید
اتوار 10 دسمبر 2023 - -
مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کی ملاقات دو طرفہ خواہش پر ہوئی، فیاض الحسن چوہان
اتوار 10 دسمبر 2023 - -
الیکشن جمعرات 8فروری 2024کو ہوں گے،مرتضیٰ سولنگی
بلاول اور مریم کی باتوں کا جواب دینا نہیں چاہتا، بیان بازی کی شدت الیکشن کی تصدیق ہے جمہوریت کا مستحکم نہ ہونا ہماری ناکامی ہے،غیرقانونی تارکین وطن پاکستان میں نہیں رہ ... مزید
اتوار 10 دسمبر 2023 -
Latest News about Nawaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nawaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میاں نواز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ میاں نواز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
میاں نواز شریف سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
ہماری قابل فخر خواتین
پاکستانی اس اعتبار سے خوش نصیب ہیں کہ اس کی تاریخ کے صفحات پرخواتین کا کردار سنہری حرفوں میں درج ہے ۔تحریک پاکستان میں خواتین کا مثالی کردار کس سے پوشیدہ ہے ؟
مزید مضامین
میاں نواز شریف سے متعلقہ تصاویری گیلریز

لاہور میں مسلم لیگ نواز کی استحکام پاکستان ریلی 25 اگست 2014
میاں نواز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.