
Asif Ali Zardari - Urdu News
آصف علی زرداری ۔ متعلقہ خبریں

آصف علی زرداری ایک پاکستانی سیاستدان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے موجودہ شریک چیئرمین ھیں. انہوں نے 2008 سے 2013 تک پاکستان کے 11th صدر کے طور پر خدمات انجام دیں
-
سندھ خواتین کوبااختیار بنانے میں سرفہرست،سفری سہولت کیلئے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹر سائیکل منصوبے کاآغاز
جمعہ 22 اگست 2025 - -
آصف زرداری ،بلاول بھٹوکی قیادت میں پارٹی متحد اور مستحکم ہے‘رانا جمیل منج
پیپلز پارٹی کی مقبولیت کی وجہ سے لوگ بڑی تعداد میں اس میں شمولیت اختیار کررہے ہیں
جمعہ 22 اگست 2025 - -
پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر سید محمد علی شاہ باچا نے عملی خدمت کی نئی مثال قائم کی ہے، رہنما پی پی پی سید سلیم شاہ
جمعہ 22 اگست 2025 - -
صدر مملکت آصف زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کی رہائشگاہ آمد، اہلخانہ سے اظہار یکجہتی ، شہید کو خراج عقیدت
جمعرات 21 اگست 2025 - -
صدر مملکت کی چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کے عزم کی تجدید
چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، آصف زرداری
جمعرات 21 اگست 2025 -
آصف علی زرداری سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرقیادت ایجوکیشن سٹی کیلیے تاریخی معاہدوں پر دستخط
معاہدے سندھ اور پاکستان کیلئے تاریخی سنگ میل ہیں، معاہدے کے تحت 100 ملین یورو کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری آئیگی ، مراد علی شاہ ایجوکیشن سٹی کو ایس ٹی زیڈ اے کے مرکزی ... مزید
جمعرات 21 اگست 2025 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات ، پاک۔چین "آہنی بھائی چارے" کی توثیق
جمعرات 21 اگست 2025 - -
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے ضمنی انتخابات کے لیے پارٹی امیدواران سے درخواستیں طلب کر لیں
جمعرات 21 اگست 2025 - -
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے ساہیوال، ڈی جی خان میں ضمنی انتخابات کے لیے پارٹی امیدواران سے درخواستیں طلب کر لیں
جمعرات 21 اگست 2025 - -
وزیراعظم کا ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال پر بلاول بھٹوسے رابطہ
وفاقی حکومت کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے اور دیگر وفاقی اداروں کے ذریعے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی. شہبازشریف کی یقین دہانی
میاں محمد ندیم جمعرات 21 اگست 2025 -
-
اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ون ونڈو کاروبار سہولت مرکز کا افتتاح
بزنس سہولت مرکز کو دنیا کیلئے رول ماڈل ہونا چاہیے، ہم کاروباری مراکز کو پرکشش اور رول ماڈل بنا سکتے ہیں، بزنس سہولت مرکز کا دائرہ کار ملک بھر میں بڑھایا جائے گا؛ وزیراعظم ... مزید
ساجد علی جمعرات 21 اگست 2025 -
-
وزیراعظم شہبازشریف کا سیاسی قائدین سے رابطہ ، ملک بھرمیں مون سون کی شدید بارشوں و سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعرات 21 اگست 2025 - -
پیپلزپارٹی کی قیادت کی جانب سے سندھ میں تنظیم نو اور نئی نامزدگیاں
بدھ 20 اگست 2025 - -
دنیا کے 80 فیصد ممالک فلسطینیوں کی آزاد و خود مختارریاست کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں، حافط طاہر اشرفی
بدھ 20 اگست 2025 - -
بلاول بھٹو نے پی پی پی سندھ کی صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی تنظیموں کے عہدیداران کا اعلان کردیا
سعید غنی کراچی ڈویژن کے صدر ،عبدالرؤف ناگوری جنرل سیکرٹری اور شرمیلا فاروقی کو سیکرٹری اطلاعات مقررکردیا گیا
بدھ 20 اگست 2025 - -
پاکستان کی بہترین سفارتکاری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وطن سے محبت کا ثبوت ہے،عامر عبدالغفار لون
بدھ 20 اگست 2025 - -
اگر خان گڑگڑا کر آنکھوں میں آنسو لا کر معافی مانگ لے تو مل جائے گی؟ صحافی محمد حنیف کا سوال
کیا نواز شریف اور زرداری سچے دل سے معافی مانگ کر اقتدار میں آئے ہیں؟ معافی کیلئے جس مقدس داستان سے تاویل لے کر فرشتوں اور شیطان کا ذکر کیا گیا وہ بھی غیرمناسب ہے؛ کالم نگار ... مزید
ساجد علی بدھ 20 اگست 2025 -
-
پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخواہ میں شدید بارش و سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات کی روشنی میں حکومتِ سندھ کی جانب سے صوبہ پختونخواہ کے بارش متاثرین کے لیے امدادی سامان پشاور پہنچنا شروع ہوچکا، وقار مہدی
بدھ 20 اگست 2025 - -
متحدہ عرب امارات کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی صدر زر داری سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
بدھ 20 اگست 2025 - -
بلاول بھٹو زرداری کی جیالوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ہدایت
بدھ 20 اگست 2025 -
Latest News about Asif Ali Zardari in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Asif Ali Zardari. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آصف علی زرداری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آصف علی زرداری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
آصف علی زرداری سے متعلقہ مضامین
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
بشیر میمن کے انکشافات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
تعلیمی اداروں میں بچوں کی ویکسی نیشن‘سندھ حکومت کا کڑا امتحان
پیپلز پارٹی جان لیوا وائرس کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت سے دو چار قدم آگے ہی رہنا چاہتی ہے
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
مزید مضامین
آصف علی زرداری سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان پیپلز پارٹی کا مزار قائد پر جلسہ
آصف علی زرداری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.