پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی عوامی شکایات کا تیز رفتار ازالہ یقینی بنا یا جا رہا ہے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ہیڈ کوارٹرز)

جمعرات 27 فروری 2020 23:33

فیصل آباد 27 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ہیڈ کوارٹرز)عفیفہ شاجیہ نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول ہونے والی عوامی شکایات کا تیز رفتار ازالہ یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔ وہ ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت کر رہیں تھیں ۔اجلاس میں مختلف ضلعی محکموں کے افسران اور فوکل پرسنز بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حکومت محکموں سے متعلقہ عوامی مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے لہذا تمام متعلقہ محکمے بھرپورتوجہ مرکوز رکھیں اور لوگوں کے مسائل وشکایات کے حل میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کوئی درخواست زیر التواء نہیں رہنی چاہیے اورشکایت کنندگان محکمانہ اقدامات سے مطمئن ہوں۔اجلاس کے دوران محکموں کے افسران نے درخواستوں کی وصولی اور حل کے لئے اقدامات کی تازہ ترین پیشرفت سے آگاہ کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان