صوبہ بھر میں جاری با رشوں سے 11 افرادجا ں بحق ،17 زخمی

جمعہ 13 مارچ 2020 13:30

صوبہ بھر میں جاری با رشوں سے 11 افرادجا ں بحق ،17 زخمی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2020ء) صوبہ بھر میں بدھ سے شروع ہو نے والی با رشو ں کے باعث اب تک 11 افرادجا ں بحق جبکہ17 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پروانشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے )کے مطابق بارشوں سی58 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا جبکہ چار مکانات مکمل زمین بوس ہوگئے،پی ڈی ایم اے نے متا ثرہ اضلاع میںمتعلقہ اداروں کو امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق ٹانک میں سیلاب سے متاثرہ آٹھ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیاگیا ،پی ڈی ایم اے تمام اضلاع کی انتظامیہ کیساتھ رابطے میں ہے اورپی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم 24/7فعال ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان