
سیلاب کی تباہ کاریاں
سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات
-
قیام پاکستان سے آج تک ہماری جری اور بہادر افواج نے ملک و قوم کے تحفظ کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں، علی حسن زہری
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
دہشت گردی کے واقعات عوام کو خوف زدہ نہیں کرسکتے، بلوچستان کے عوام بہادر اور جری ہیں ، سرفراز بگٹی
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں زندگی کو جلد از جلد معمول پر لانے کیلئے تمام محکمے بھرپور انداز میں کام کر رہے ہیں، کمشنر سرگودھا
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
بلاول بھٹو کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے زرعی ایمرجنسی اور خصوصی پیکج کا مطالبہ
پنجاب میں سب سے زیادہ نقصان کسان کا ہوا ہے، بیج اور کھاد کی فراہمی میں کسانوں کو سپورٹ کیا جائے، بجلی کے بلوں اور قرض کی قسطوں میں بھی سیلاب زدگان کی مدد کی جائے، چیئرمین ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 5 ستمبر 2025 -
-
پاکستان ایس سی او کے فریم ورک کے تحت خطے میں امن، معاشی رابطے اور کثیرالجہتی تعاون کو آگے بڑھانے کے عزم پر کاربند ہے،ترجمان دفتر خارجہ
جمعہ 5 ستمبر 2025 -
سیلاب سے متعلقہ تصاویر
-
ٓوزیر خزانہ کی زیر صدارت مہنگائی پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا خصوصی اجلاس، سیلاب کے اثرات کا جائزہ
م*غذائی اجناس کی قیمتوں کی مانیٹرنگ، غریبوں کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات پر اتفاق
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
ئ*سیلابی صورتحال کے پیش نظر محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
تمام ذیلی اداروں کو متاثرہ اضلاع میں ریلیف آپریشن کیلئے متحرک رہنے کی ہدایت، صاف پانی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن میں تیزی
)صاف پانی اتھارٹی اور واسا ایجنسیاں متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے میں سرگرم، سیکرٹری ہاؤسنگ کا گجرات کا ہنگامی دورہ
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
eپنجاب پولیس کا نان اسٹاپ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن
ئ* اب تک03 لاکھ57 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
ئ*پنجاب حکومت کی ٹیمیں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے دن رات مصروف عمل ہیں: مریم اورنگزیب
۵وائلڈ لائف اور فارسٹ فورس کے جدید ڈرون کیمرے بھی ریسکیو آپریشن میں استعمال ہو رہے ہیں ، سینئر صوبائی وزیر
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
&وزیراعلیٰ مریم نواز شریف جلالپور جٹاں کے نواحی علاقے شہباز پور فلڈ ریلیف ٹینٹ سٹی پہنچ گئیں
لله*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹینٹ سٹی میں کھانا، ادویات، صفائی اور دیگر سہولیات کے بارے میں دریافت کیا ؔذیابیطس کی بزرگ خاتون مریضہ کو شوگر چیک اپ کیلئے خود وزیراعلیٰ ... مزید
جمعہ 5 ستمبر 2025 -
-
بلاول بھٹو زرداری نے گورنر پنجاب کی طرف سے سیلاب زدگان کی بحالی کے ریڈ کریسنٹ کو ایک کروڑ کا چیک دیا
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گراں فروشوں اور ناجائز ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کا آغاز
سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کی زیر صدارت تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کا اجلاس کسانوں سے سستے داموں گندم خرید کر غیر قانونی ذخیرہ کرنیوالے عناصر کی نشاندہی کی ... مزید
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر ریلیف آپریشن میں تیزی
صاف پانی اتھارٹی اور واسا ایجنسیاں متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے میں سرگرم
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
سیلابی صورتحال کے پیش نظر محکمہ ہائوسنگ کے افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
تمام ذیلی اداروں کو متاثرہ اضلاع میں ریلیف آپریشن کے لیے متحرک رہنے کی ہدایت
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
پنجاب اسمبلی کاسیلاب کے معاملے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
کمیٹی کے ممبران کے ناموں کا فیصلہ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے گندم کا مصنوعی بحران پیدا کرکے پیسہ کمانے والے مافیا کے خلاف سخت ایکشن ہوگا‘ پنجاب اسمبلی ... مزید
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت طویل ترین خصوصی اجلاس ،سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کر لیا
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
رکن صوبائی اسمبلی لاڑکانہ جمیل احمد سومرو، کمشنر لاڑکانہ ڈویژن طاہر حسین سانگی کا عاقل آگانی، موریا بند اور تعلقہ باقرانی کے کچے کے علاقے کا دورہ ، ممکنہ سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
6ستمبر 1965کو افواج پاکستان نے جس جذبے اور جرات کا مظاہرہ کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی،گورنرپنجاب
جمعہ 5 ستمبر 2025 - -
نبی اکرم ﷺ کے عطا کردہ آفاقی اصولوں، عدل، رحمت، اخوت اور امن کو اپنے معاشرتی، سیاسی اور تہذیبی ڈھانچوں میں رائج کریں، صدر آصف علی زرداری کا جشن ولادت رسولﷺ پر پیغام
جمعہ 5 ستمبر 2025 -
Latest News about Flood in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Flood. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سیلاب سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
پانی بحران پر پیپلز پارٹی کی سیاسی شعبدہ بازی
سندھ میں آبپاشی کے فرسودہ نظام سے 39 فیصد پانی ضائع ہو جاتا ہے
-
مغربی بنگال الیکشن:مسلمانوں سے کھیلتی سیاسی پارٹیاں
آسام کی طرح ہندو توا کی سیاست کے سہارے بی جے پی بنگال میں کامیاب ہونا چاہتی ہے
مزید مضامین
سیلاب سے متعلقہ تصاویری گیلریز

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور امدادی کاموں کی جھلکیاں 16 ستمبر 2014

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور امدادی کاموں کی جھلکیاں 11 ستمبر 2014

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور امدادی کاموں کی جھلکیاں 8 اور 9 ستمبر 2014

ضلع حافظ آباد میں چک چٹھہ کے مقام پر اپر چناب کینال میں سیلاب سے ہونے والی تباہی

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور امدادی کاموں کی جھلکیاں
سیلاب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.