ملتان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز بدھ ملتان کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 40.0اور کم سے کم23.7ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 56فیصد اور شام پانچ بجے 16فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

Your Thoughts and Comments