بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو بننے کا امکان ہے ،ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

ہوا کا کم دباوسائیکلون میں تبدیل ہوگا یا نہیں کہنا قبل ازوقت ہے،سردار سرفراز

جمعرات 28 مئی 2020 18:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2020ء) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ یکم سے دو جون کے دوران بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباوبننے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباوسائیکلون میں تبدیل ہوگا یا نہیں کہنا قبل ازوقت ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ خلیج عدن میں آج یا کل ہوا کا کم دباو بن جائے گا۔سردار سرفراز نے کہا کہ یمن میں بننے والا ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا کے کم دباو سے بننے والے سمندری طوفان کونثارگا نام دیا جائے گا، یہ نام بنگلا دیش کاتجویز کردہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان