
Yemen - Urdu News
یمن ۔ متعلقہ خبریں

-
م*اسرائیلی جارحیت: جنگ طویل ھو کر پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہی: خواجہ سعد رفیق
اسرائیلی حملہ ایران کو اپنے دفاع کیلئے ایٹمی طاقت بننے کا جواز فراھم کر دیگا، سابق وفاقی وزیر
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران پر اسرائیلی حملہ، خطے کے امن و استحکام پر سنگین وار ہے، ڈاکٹر مولانا نعمان نعیم
اسرائیل خطے کو نئی جنگ کی طرف دھکیلنے کی سازش کررہاہے ، مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
نائب صدرایف پی سی سی آئی امان پراچہ کی ایران پر اسرائیلی جارحیت پر شدید تشویش
ہمارے ایران کے ساتھ ایسے رشتے ہیں جس کی تاریخ میں کم مثال ملتی ہے، جنگ کو روکنے کئے مسلم دنیا متحد ہوجائے
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران پر اسرائیلی حملہ، مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آجائے گی، خواجہ آصف
ایران کے ساتھ تاریخی رشتہ ہے، آزمائش کی گھڑی میں ہر طریقے سے ایران کے ساتھ ہیں، ایرانی مفادات کے تحفظ کی حفاظت کریں گے، وزیر دفاع
ہفتہ 14 جون 2025 - -
مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور اپنے اپنے مفادات کا تحفظ کرتی رہی تو سب کی باری آئے گی.خواجہ آصف
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے‘ مسلمان ممالک مل کر ایسی سٹریٹیجی بنائیں جس سے اسرائیل کا مقابلہ کیا جا سکے.وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب
میاں محمد ندیم ہفتہ 14 جون 2025 -
یمن سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران میں اسرائیلی جارحیت روکنے اور اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت پر مقبوضہ جموںوکشمیر میں غم وغصے کی لہر
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے، اب اس نے مشرق وسطی کے امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے،میر واعظ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
اوآئی سی اجلاس طلب کرکے اسرائیل کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اختیارکرنے کی ضرورت ہے، بی ایل اے اوردیگرتنظیمیں بھارت کی ایجنٹ ہیں، کرپشن اورٹیکس چوری کے خلاف بنیان مرصوص طرز کاآپریشن کرناہوگا، وزیردفاع خواجہ محمدآصف
ہفتہ 14 جون 2025 - -
مسلم دنیا اگر آج متحد نہ ہوئی تو پھر سب کی باری آئے گی، خواجہ آصف
ایران ہمارا ہمسائیہ ملک ہے جس کے ساتھ صدیوں سے تعلقات ہیں، ایران کے ساتھ تاریخی رشتہ ہے، آزمائش کی گھڑی میں ہر طریقے سے ایران کے ساتھ ہیں، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی سے خطاب
فیضان ہاشمی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران کےخلاف اسرائیلی جارحیت پر مقبوضہ جموںوکشمیر میں غم وغصے کی لہر
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران اسرائیل کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران پر اسرائیلی حملے کی سہولت کاری میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے، حافظ منیر حسین احمد
امریکہ، اسرائیل و بھارت کا شیطانی گٹھ جوڑ، ایران کو بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات پر غور کرنا ہوگا
جمعہ 13 جون 2025 - -
اسرائیلی حملہ ایرانی سالمیت وخودمختاری کے خلاف اور عالمی جنگی جرائم ہے،علامہ باقر عباس زیدی
مرکزی احتجاجی مظاہراجامع مسجد خوجا اثناء عشری کھاردر کے باہر کیا گیا،اسرائیل کا وجود خطہ میں ناسور بنتا جارہا ہے،رہنما ایم ڈبلیو ایم
جمعہ 13 جون 2025 - -
بحیرہ احمر: انسانی سمگلروں کے ہاتھوں 8 ہلاک 22 لاپتہ، آئی او ایم
بدھ 11 جون 2025 - -
اسرائیل کا یمن کے الحدیدہ بندرگاہ پر فضائی حملہ، بحری اور فضائی ناکہ بندی کی دھمکی
اسرائیلی فوج کا حوثیوں کے زیر کنٹرول بندرگاہوں راس عیسی، الحدیدہ اور صلیف کو خالی کرنے کا مطالبہ
بدھ 11 جون 2025 - -
یمن میں ایک ہفتے کے دوران مزید 1,139 بارودی سرنگیں تلف
اب تک 4 لاکھ 98 ہزار سے زائد سرنگیں صاف کی جا چکی ہیں،حکام
بدھ 11 جون 2025 - -
یمن میں ایک ہفتے کے دوران مزید 1,139 بارودی سرنگیں صاف
بدھ 11 جون 2025 - -
یمن ،انسانی اسمگلنگ کے گروہ سے 177 افریقی تارکین وطن بازیاب
ملک کے مختلف حصوں میں اسمگلروں کے زیر استعمال ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ، یمنی فورسز
منگل 10 جون 2025 - -
اسرائیلی فوج کا یمن کی تین بندرگاہیں خالی کرنے کا حکم
رس عیسی، الحدیدہ اور الصلیف بندرگاہوں پر ممکنہ اسرائیلی حملے کا خطرہ
منگل 10 جون 2025 - -
امریکی صدر کا 12 ملکوں کے شہریوں کے امریکہ آنے پر پابندی کا فیصلہ نافذ العمل
منگل 10 جون 2025 -
Latest News about Yemen in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Yemen. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
یمن سے متعلقہ مضامین
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
افغانستان میں قیام امن کا”ادھورا خواب“
غنی انتظامیہ کی غفلت سے 2.4 ارب ڈالرز کے منصوبے تباہ و برباد ہو گئے
-
امریکہ کا سعودی عرب کیخلاف گھیرا تنگ
جمال خاشقجی کا قاتل کون؟جوبائیڈن کا محمد بن سلمان پر دباؤ بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے
-
”امن منصوبے“کے نام پر اسرائیل کا مشرق وسطیٰ پر شب خون
دریائے نیل سے فرات تک کے علاقے پر تسلط کیلئے بیشتر ممالک کو خانہ جنگی کی بھینٹ چڑھا دیا گیا
-
سعودی عرب کی یمن کیخلاف مہم جوئی پر امریکہ کے بدلتے تیور
جوبائیڈن انتظامیہ کا اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کو معطل کرنا لمحہ فکریہ سے کم نہیں
مزید مضامین
یمن سے متعلقہ کالم
-
ریاستِ مدینہ اور وزیرِاعظم
(پروفیسر مظہر)
-
”اسلاموفوبیا اور تہذیبوں کا تصادم “
(نسیم الحق زاہدی)
-
پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول جارحیت کی مذمت
(صابر ابو مریم)
-
اوآئی سی کواوہ آئی سی سے نکلناہوگا
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
ایران اور افغانستان
(میر افسر امان)
-
انسانی حقوق اور مغرب کا دوہرا معیار
(صابر ابو مریم)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.