خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے تین ملزمان گرفتار

ہفتہ 26 ستمبر 2020 00:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2020ء) گاڑی پر گھومنے والی لائٹ لگاتے ہوئے خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، سب انسپکٹر ندیم طاہر کی طرف سے تھانہ رمنا میں درج کئے گئے مقدمہ نمبر 394میں تحریر کیا گیا ہے کہ حمزہ دیگر دو کے ساتھ ہنڈا سٹی کار ایف ٹی 950میں گھوم رہے تھے، انہوں نے گاڑی پر ریوالونگ لائٹ بھی لگا رکھی تھی، دریافت کرنے پر حمزہ نے خود کو پولیس افسر ظاہر کیا، پولیس نے تینوں کو گرفتار کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری