10 دسمبر سے کراچی میں موسم سرد، تیز ہوائیں چل سکتی ہیں،محکمہ موسمیات

جمعہ 4 دسمبر 2020 17:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی سسٹم کے اثرات کے تحت 10 دسمبر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرد رہے گا، تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔کراچی دھند کے نرغے میں ہے جس کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں موسمِ سرما میں دھند کا ہونا معمول کا موسمی عمل ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہواوں کے ہلکے ہونے، تھمنے یا فضا میں نمی کا تناسب بڑھنے پر دھند چھا جاتی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ایسے علاقے جہاں سمندر، نہریں اور دریا ہوں وہاں موسمِ سرما میں دھند رہتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج نکلنے اور درجہ حرارت بڑھنے کے بعد دھند ختم ہو جاتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 6 سے 7 دسمبر کے دوران مغربی ڈسٹربنس شمالی علاقے کو متاثر کر سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مغربی سسٹم کے باعث کراچی میں ہوائیں چلنے سے دھند کم ہو جائے گی۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ مغربی سسٹم کے اثرات 10 دسمبر کے بعد کراچی سمیت سندھ میں نظر آنے کے امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات نے یہ بھی کہا ہے کہ اس دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرد رہے گا، تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری