کراچی میں موسم خشک اور صبح میں دھند چھانے کا امکان

جمعرات 13 مارچ 2014 13:16

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور صبح میں دھند چھانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 17.5ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28 سے 30 ڈگری سینٹی رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں میں نمی کا تناسب26 فیصد ہے۔کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقو ں سے ہوائیں 20سے 25کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان