کراچی، رمضان المبارک میں حکومت عوام کو ریلیف دے ،پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی

پیر 12 اپریل 2021 17:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) جمعیت علماء اسلام (س)صوبہ سندھ کے امیر پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی،جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد علی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں عوام کو رلیف دے اور کے الیکٹر ک ،گیس کمپنی کو ہدایات جاری کرے کے عوام کو رمضان میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے اور مقدس مہینہ کی عبادات میں کسی قسم کا خلل واقع نا ہو۔

(جاری ہے)

حکومت خرد ونوش کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کو روکنے کے لئے اقدامات کرے ،مقد س مہینے میں اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ظلم عظیم ہے حکومت اور ارباب اقتدار ہوش رباء منگائی کوروکنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں ۔اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے دیگر رہنمابھی موجود تھے جن میں مفتی حماد مدنی ،قاری شاکر ،غلام صمدانی گجر ،ملک نعیم خلجی ، مولانا مشتاق عباسی مفتی ظل الرحمن ،مفتی فیضان شفیع مفتی عابد قاری عبدالوہاب انقلابی اور دیگر رہنما اور کارکنان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کو مقدس مہینے میں روکا جائے اور اس کے لئے اقدامات کئے جائیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری