Inflation Crisis - Urdu News
مہنگائی ۔ متعلقہ خبریں
-
بجلی مہنگی کرنے سے عوام پر دو سو ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا ، فیصلہ واپس لیا جائے، میاں زاہدحسین
بہتر ہوتی ہوئی اقتصادی سرگرمیوں پر ضرب لگے گی، سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر ہو گا، چوری کم ریکوری بڑھانے کی کوشش کرنی چائیے تھی، چیئرمین نیشنل بزنس گروپ
جمعہ جنوری - -
اپوزیشن کو براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات کے لئے افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، فواد چوہدری
جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
جمعہ جنوری - -
جرائم پیشہ عناصر کا نیا روپ شہریوں کے لیے پریشانی بن گیا ہے،سبین میمن
جمعہ جنوری - -
مہنگائی کے طوفان سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی
حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی کا بم گرا کر عوام کی چیخیں نکلوا لیں
جمعہ جنوری - -
عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنے والوں تمہیں ہر ہفتے بجلی مہنگی کرتے شرم نہیں آتی‘ عظمیٰ بخاری
پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ سرغنہ عمران نیازی کی ریشہ دوانیوں پر پردہ ڈالنے آجاتا ہے ‘ سیکرٹری اطلاعات (ن) پنجاب
جمعہ جنوری - -
بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
جمعہ جنوری - -
دارالحکومت مظفرآباد میں مشکوک افراد کی آمد ، گلی محلوں میں مختلف پروڈکٹس فروخت کرنے کیلئے ٹولیاں گھر گھر جانے لگیں
جمعہ جنوری - -
مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا
جمعہ جنوری - -
آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کیا گیا ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
دیگر تنظیموں سے رابطے کر کے مشترکہ لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا ‘ مرکزی صدراشرف بھٹی کی زیر صدارت اجلاس
جمعہ جنوری - -
ْ(ن)، پی پی کا بطور حزب اختلاف کوئی کردار نہیں ،ایک خلا پیدا ہو گیا ہے ‘ جمشیداقبال چیمہ
حکومت کے بروقت اورسخت انتظامی فیصلوں سے مہنگائی کو بریک لگ گئی ہے ‘ وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ جنوری - -
جہاد کے باعث امریکہ کو ذلت و لاشوں اٹھانے کے سوا کچھ نہیں ملا،جے یو آئی
جمعرات جنوری - -
بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ ناقابل قبول ہے، ترجمان قومی وطن پارٹی
قیمتوں میں مزید اضافہ غریب عوام کے سروں پر بم پھوڑنے کے مترادف ہے ، احمد نواز خان جدون
جمعرات جنوری - -
کراچی ، انیس قائم خانی کا حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی مذمت
جمعرات جنوری - -
حیدرآباد/لاہور،جعلی مینڈنٹ رکھنے والی حکومت ملک سے غربت کے نام پر غریب اور روزگار کے نام پر محنت کشوں کا خاتمہ چاہتی ہے،عبداللطیف نظامانی
جمعرات جنوری - -
حیدر آباد،ادارہ ترقیات اور اس کے شعبہ واسا کے مستقل اور عارضی ملازمین کی بقایہ رہنے والی 7ماہ کی تنخواہیں بھی فوری طورپر ادا کی جائیں ،عہدیداران آل ایچ ڈی اے آفیسرز اینڈ آفیشل ویلفیئر ایسوسی ایشن
جمعرات جنوری - -
ایپکا کی ملک بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر کی تالہ بندی
جمعرات جنوری - -
معیشت کو تباہ کرنے والے حکمران اپنی ناکامی اور نااہلی کا ملبہ عوام پر گرا رہے ہیں، انیس قائم خانی
جمعرات جنوری - -
ملک کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح،مہنگائی میں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے،نئی تنظیم سازی سے مسلم لیگ مزید فعال اور متحرک ہو گی، چوہدری سالک حسین
جمعرات جنوری - -
گزشتہ دو تین برسوں میں ملکی قرضوں کی سطح تمام حدود پار کرچکی ہے،محمد حسین محنتی
جمعرات جنوری - -
ٴخاتم النبیین حضرت محمد ؐ کا امتی ہونا اہل ایمان کی اصل بنیاد ہے ،مولانا عبدالکبیر شاکر
جمعرات جنوری -
مہنگائی سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Inflation Crisis in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Inflation Crisis. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مہنگائی سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
سرکاری عمارتوں اور جامعات کو سولر پر منتقل کرنے کا”پائلٹ پراجیکٹ“
پنجاب کی 60 جامعات کی سولر پر منتقلی سے 25 برس میں 25 ارب روپے کی بچت ہو گی
-
چین امریکہ کی سرد جنگ اور عالمی اقتصادی بحران
نئے قانون کے تحت ”کنٹرولڈ مصنوعات“ کی برآمد پر سخت پابندیاں لاگو ہوں گی
-
ٹرمپ کا متنازع دور صدارت
یورپ‘افریقہ اور ایشیائی ممالک کا چین کی طرف جھکاؤ واشنگٹن کیلئے درد سر بن چکا ہے
-
عالمی وباء اور ٹیلی کام کی افادیت
اس وباء کے خلاف جنگ میں پی ٹی اے نے ریلیف کے لئے متعدد اور بروقت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں وباء سے بچاؤ کی آگاہی مہم، صارفین کے لئے ممکنہ مواصلاتی سہولیات کی فراہمی اور ملکی اداروں سے تعاون کی ترجیحات ..
-
کتاب زندگی ہے
ہمارے ملک میں لےدے کے ایکسپو کا کتب میلہ ہی وہ مقام ہے کہ جہاں سال بہ سال کثیر کتابیں اورکتاب چہرے ایک ساتھ دستیاب ملتے ہیں اور وہاں نظر آتے رنگین ملبوسات کے صدقے بہت سی میچنگ کتب بھی خرید لی جاتی ..
مزید مضامین
مہنگائی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.