چیف ایگزیکٹیو آفیسر حیسکو ریحان حمید کا حیسکو ہیڈ کوارٹر میں افسران سے اجلاس

آپریشن سب ڈویژن سہون میں جاری تمام ترقیاتی کاموں کو 15 دن کے اندر مکمل کیا جائے ، سی ای او

منگل 15 جون 2021 22:59

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر حیسکو ریحان حمید نے حیسکو ہیڈ کوارٹر میں افسران سے اجلاس منعقد کیا، سہون سب ڈویژن میں جاری تمام ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات دیں، اجلاس میں جنرل منیجر آپرشن عبد الاحد، چیف ٹیکنیکل آفیسر زاہد پرویز مغل ، سپرنٹنڈنگ انجینئر سرکل لاڑ منظور حسین سومرو ، منیجر مٹیریل مینجمنٹ شفقت علی، ایگزیکٹیو انجینئر کوٹری ڈویژن غلام فاروق تینواور ، پی ڈی سی انچارج غلام سرور انٹر SDO سہون سب ڈویژن ابراہیم کیریو و دیگر افسران شامل تھے، حیسکو چیف نے سپرنٹنڈنگ انجینئر لاڑ سرکل کو ہدایات دیں کہ آپریشن سب ڈویژن سہون میں جاری تمام ترقیاتی کاموں کو 15 دن کے اندر مکمل کیا جائے ،خصوصی طور پر سہون شھر کے اندر تمام 11 کے وی فیڈروں کے بجلی کنکشنوں کی ABC کیبل کے تحت سیکیورنگ کا جلد از جلد مکمل کریں ، ٹرانسفامر ز کی مانیٹرنگ کو مزید سخت کریں ، اس کے بعد ریکوری اور لاسز کی بنیاد پر عوام کو بجلی بہتر سہولت فراہم کی جائے گی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے اقدامات کیئے جائیں گے، حیسکو چیف نے کہا کہ سہون سب ڈویژن کے شہر کے علاقے میں جن فیڈروں کے لائن لاسز کم ہیں اور ریکوری 100فیصد سے بھی زیادہ ہے ،( یعنی موجودہ بل کے ساتھ بجلی کے واجبات کی رقم میں سے بھی ادائیگی کی گئی ہے )تو ایسے فیڈروں کو مسلسل بجلی کی فراہمی دینے کے کیئے جائیں گے تاکہ صارفین کو بہتر سے بہتر سروس فراہم کی جا ئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..