Electricity - Urdu News
بجلی ۔ متعلقہ خبریں
-
کراچی، کورنگی میں کنڈا مافیا کے خلاف کے الیکٹرک کا آپریشن
پولیس کی مدد سے 500 سے زائد گھروں کے غیر قانونی کنکشن منقطع، کارروائی کے دوران کے الیکٹرک ٹیم پر حملہ
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
لیوی بھتہ ٹیکس ،ْآئی پی پیز مافیا زکے خلاف کراچی میں 25مقامات پر احتجاجی کیمپ قائم ، محضر نامے بھروانے کا آغاز
حکومت اپنی شاہ خرچیاں اور بھاری حکومتی اخراجات کم کرنے کے بجائے سارا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے ،منعم ظفر کا کیمپ پر خطاب پیٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ ،آئی پی پیز سے ظالمانہ ... مزید
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
کوئٹہ: انجمن تاجران کا شہر کے اندر ایف سی چیک پوسٹوں پر اعتراض، غیر ضروری چیکنگ ختم کرنے کا مطالبہ
[ایف سی چیک پوسٹوں پر تاجروں کا شدید ردعمل، قانونی دستاویزات رکھنے والوں کو ہراساں نہ کرنے اور چیکنگ نظام بہتر بنانے کا مطالبہ
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے رورل ہیلتھ سینٹر جھنڈا تالاب میں جدید سولر سسٹم نصب کر دیا گیا
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
لیسکو قصور سرکل، الہ آباد سب ڈویژن میں ریکوری اہلکار پر تشدد، ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع
ہفتہ 26 ستمبر 2026 -
بجلی سے متعلقہ تصاویر
-
سندھ کا ایک گاؤں تو دور ایک گلی بھی نہیں دیں گے، ایازلطیف پلیجو
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
ٴْلانگ مارچ ملتوی کیا ہے ختم نہیں، وزیراعظم پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا اعلان کریں، حافظ نعیم
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
لیسکو قصور سرکل، الہ آباد سب ڈویژن میں ریکوری اہلکار پر تشدد، ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
ایتھنز میں رہائشی عمارت دھماکے سے منہدم، 4 امریکی سیاحوں سمیت 6 افراد ہلاک
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
بجلی، پانی، سیوریج اور صحت کے مسائل فوری حل کیے جائیں، شمسہ مہ جبین
شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی، اسٹریٹ کرائم کے خاتمے، صاف پانی، محفوظ سڑکوں اور اینٹی ریبیز ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کا مطالبہ
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
ایف سی ایریا میں کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
اپسرا اپارٹمنٹ اور اطراف کے علاقوں میں بجلی کی بندش سے پانی کی قلت اور معمولات زندگی متاثر ہونے کی شکایت
ہفتہ 26 ستمبر 2026 -
-
ایران جنگ کے اثرات، یورپ توانائی کی قیمتوں کے بحران کی زد میں، یورپی یونین کا گیس کھپت کم کرنے پر غور
یورپی کمیشن کے توانائی امور کے کمشنر ڈین جورگنسن کا رکن ممالک کے وزرائے توانائی کو خط میں موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار
میاں محمد ندیم
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
نیپال: تباہ کن سیلاب کے دس روز بعد زندہ بچائے گئے کارکن
ڈی ڈبلیو
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
میدان نہیں چھوڑا، وزیراعظم کے پاکستان واپس آنے کا انتظار کررہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
وزیراعظم سے ملاقات میں اگر مناسب اور ریلیف پر مبنی اقدامات سامنے نہ آئے تو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ملتان سے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا؛ امیر جماعت اسلامی کی گفتگو ... مزید
ساجد علی
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
پاکستان میں سولرتوانائی کا استعمال 40 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ‘ رپورٹ
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
گھارو پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بند، کراچی کو 30 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا
کے الیکٹرک کا گھارو گرڈ ٹرانسمیشن پر 11 گھنٹے کا طے شدہ تکنیکی شٹ ڈاؤن، بن قاسم، شاہ فیصل، پی این ایس مہران، پی اے ایف بیس فیصل اور کارساز میں پانی کی فراہمی جزوی متاثر ہوگی،ترجمان ... مزید
ہفتہ 26 ستمبر 2026 - -
ہفتہ وارمہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 11.92 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
موجودہ ہفتے ڈیزل کی قیمت میں 51 فیصد، پیٹرول 47.50 فیصد، ایل پی جی 64 فیصد اور بجلی کی قیمت میں 59 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا.وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعہ 25 ستمبر 2026 - -
ایف آئی اے فیصل آباد نے 4 کروڑ 7 لاکھ روپے کی بجلی چوری پکڑ لی
جمعہ 25 ستمبر 2026 - -
پولیس ایکٹ اسمبلی سے منظور ہوکر آیا تو آئینی تناظر میں جائزہ لوں گا، فیصل کریم کنڈی
جمعہ 25 ستمبر 2026 - -
بجلی کی فراہمی کےنظام میں بہتری لانے کیلئے صرف اعلانات کافی نہیں عملی اقدامات کویقینی بنانا ہوگا، گورنربلوچستان جعفرخان
جمعہ 25 ستمبر 2026 -
Latest News about Electricity in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Electricity. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بجلی سے متعلقہ مضامین
-
واپڈا کے 2026 کے میگا پراجیکٹس — پانی، بجلی اور پاکستان کی معاشی بقا کی جنگ
2026 میں واپڈا کے میگا پراجیکٹس کا منظرنامہ خاص طور پر اہم ہے۔ دیامر بھاشا ڈیم، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، مہمند ڈیم اور تربیلا ففتھ ایکسٹینشن چار ایسے منصوبے ہیں جن پر قومی سطح پر سب سے زیادہ توجہ ..
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
فزیشن اور سرجن. سرجن کا نام ذرا دل دہلا دینے والا ہوا کرتا تھا کیونکہ سرجری اس زمانے میں زندگی اور موت کا کھیل ہوا کرتی تھی.
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
مزید مضامین
بجلی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.