
Load Shedding - Urdu News
لوڈشیڈنگ ۔ متعلقہ خبریں
-
&سبی ،پشتونخوامیپ نے ہمیشہ تمام عوام کی بلا امتیاز خدمت کی ہے ،رہنما پشتونخواملی عوامی پارٹی
ہفتہ 28 جنوری 2023 - -
بجلی کے بریک ڈائون کے بعد سسٹم نارمل ،لوڈشیڈنگ میں کمی آ گئی: لیسکو چیف
جمعہ 27 جنوری 2023 - -
گیس کی عدم فراہمی ،پریشر میں شدید کمی ،لوڈشیڈنگ کیخلاف گیس کمپنی کے ہیڈ آفس کے سامنے 31 جنوری کو احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا،نصراللہ زیرے
جمعہ 27 جنوری 2023 - -
خ*قلات میں شدید سردی کی لہر برقرار، پارہ منفی 8 ریکارڈ ، گیس مکمل غائب
جمعہ 27 جنوری 2023 - -
اسٹیورٹ روڈ پر گیس پریشر میں کمی اورغیراعلانیہ گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاجاً جناح روڈکو ٹریفک کیلئے بند کردیا
جمعہ 27 جنوری 2023 -
لوڈشیڈنگ سے متعلقہ تصاویر
-
}پشتونخوا ملی عوامی عوامی پارٹی اپنے نظریات پر کاربند رہتے ہوئے
- عوامی مسائل کے حل اور حالیہ مہنگائی بیروزگاری کیخلاف اور بنیادی ضروریات جس میں گیس بجلی شامل ہیں کی فراہمی کیلیے ہر ممکن جدوجہد کریگی:نصر اللہ خان
جمعہ 27 جنوری 2023 - -
عراقی وزیراعظم سیکیورٹی و توانائی مسائل پر بات چیت کیلئے فرانس پہنچ گئے
جمعہ 27 جنوری 2023 - -
ملک گیر بریک ڈائون کے بعد سسٹم نارمل ،لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ گئی‘لیسکو چیف
23پاور پلانٹس مکمل طور پر سسٹم میں واپس آگئے،پلانٹس کی مکمل بحالی سے پاور جنریشن بڑھ گئی‘چودھری محمد امین
جمعہ 27 جنوری 2023 - -
فیصل آباد کے شہر اور گردونواح میں گیس لوڈشیڈنگ،عوام کو شدید مشکلات کاسامنا
جمعہ 27 جنوری 2023 - -
پاکستان نے ایس ڈی جیز کو قومی لائحہ عمل کا حصہ بنایا ہے،احسن اقبال
دنیا کو آئندہ نسلوں کیلئے زمینی وسائل بچانے کیلئے ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کرنا ہو گا،وفاقی وزیر کا ڈیجیٹل ایس ڈی جی نالج حب کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
فیصل آباد کے شہر اور گردونواح میں گیس لوڈشیڈنگ،عوام کو شدید مشکلات کاسامنا
جمعرات 26 جنوری 2023 -
-
ٹیکسلا، گیس لیکیج دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، ماں سمیت 3 افراد جھلس گئے
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث والو کھلا رہ جانے سے کمرے میں گیس بھر گئی
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
ملک میں حالیہ مہنگائی اور حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے دباو پر پٹرول، گیس اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے ، خوشحال خان کاکڑ
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی اور صوبائی ایگزیکیٹیوز کا مشترکہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا
ش* اجلاس میں ملکی اور صوبے کے سیاسی اور پارٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
پاکستان نے ایس ڈی جیز کو قومی لائحہ عمل کا حصہ بنایا ہے، دنیا کو آئندہ نسلوں کیلئے زمینی وسائل بچانے کیلئے ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کرنا ہو گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا ڈیجیٹل ایس ڈی جی نالج حب کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
ٹیکسلا میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اورخاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
سوئی سدرن گیس کمپنی کی صارفین کو گیس کی فراہمی کی بجائے اقدام قتل کے مرتکب ہونے لگی ہے،پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ
بدھ 25 جنوری 2023 - -
) سوئی سدرن گیس کمپنی کی صارفین کو گیس کی فراہمی کی بجائے اقدام قتل کے مرتکب ہونے لگی ہی:پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
[گیس کی فراہمی کا کوئی طریقہ کار وضع نہیں کم پریشر ، لوڈشیڈنگ ، اچانک بند ہوجانے ، واپس گیس آنے کا کوئی وقت معلوم نہیں ، بیان
بدھ 25 جنوری 2023 - -
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ملک بھر میں بجلی کے شٹ ڈاون کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، این ٹی ڈی سی سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا
بدھ 25 جنوری 2023 - -
ظ*نوشکی: علاقہ نیام درگی اور ریکو کے درمیان بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام مشتعل
نوشکی اور خاران روڈ کو بلاک کردی جس سے ٹریفک معطل ہونے کے بعد گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئے ، مشتعل مظاہرین کا ایکسئین واپڈا کے خلاف نعرہ بازی
بدھ 25 جنوری 2023 -
Latest News about Load Shedding in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Load Shedding. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لوڈشیڈنگ سے متعلقہ مضامین
-
موسم گرما اور پاکستان
موسم گرما کے ان گنت فائدے ہیں سب سے اہم دھوپ جو کہ بہت ضروری ہے پودوں کے لیے اسی گرم موسم کی وجہ سے فصلیں اور پھل پکتے ہیں دھوپ کی مددسے ہمارے جسم میں وٹامن ڈی بنتی ہے جوکہ ہمارے جسم کے لیے بہت مفید ..
-
ماہ رمضان اور مہنگائی کا طوفان
رمضان بازار بھی روزہ داروں پر بندرہے ہوشربامہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں
-
کشمیر محصور ہے برصغیر کی آواز بننے تک۔۔تحریر:راشد باغی
میزائیلوں میں جلنے والا ایندھن اْن کی اپنی ہی عوام کی محنت کا وہ پسینہ اور خون ہے جو محنت اور پسینہ دے کر بھی آج اکیسویں صدی میں اکثریت انسان جانور کی زندگی جینے پر مجبور ہے
-
لالے کی حِنا بندی
" دریائی پانی" جو زراعت کی پیداوار کے حصول کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر سال برسات کے موسم میں سیلاب کی شکل میں نقصانات پہنچاتا ہوا سمندر بُرد ہوجاتا ہے
-
پاکستان میں موجود ری نیو ایبل انرجی کے ممکنہ وسائل
۔پاکستان میں معیشت کی بدحالی کی ایک بڑی وجہ توانائی کا بحران بھی ہے۔توانائی کے بحران کی بدولت بڑی انڈسٹریوں اور کارخانوں کی صنعتی پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے
-
گیس بحران ثابت کرتا ہے معاملات درست نہیں
گزشتہ روز وفاقی وزیرخزانہ اسدعمر نے برطانیہ کے ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے شرائط سے قبل ہی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کے علاوہ گیس کی قیمتوں ..
مزید مضامین
لوڈشیڈنگ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.