مون سون کا دوسرا سلسلہ آئندہ ہفتے شروع ہو گا،کراچی میں بھی بارش ہوگی

جمعرات 10 جولائی 2014 15:59

مون سون کا دوسرا سلسلہ آئندہ ہفتے شروع ہو گا،کراچی میں بھی بارش ہوگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ اگلے ہفتے سے شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے، بالائی علاقوں کیساتھ کراچی میں بھی بارش برسے گی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان سمیت جنوبی ایشیاء میں مون سون بارشیں کمزورپڑگئی ہیں اگلے چندروز کے دوران میدانی اور شمالی علاقوں میں موسم بددستور گرم ہی رہے گا۔

(جاری ہے)

شمالی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئرزپگھلنے کے عمل میں تیزی آئے گی اورتربیلا ڈیم میں پانی کی آمد بڑھ جائیگی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ شروع ہوجائیگا۔ کراچی سمیت زیریں سندھ میں بھی اس دوران مون سون کی بارش ہوگی ۔اگلے دو روز کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار میں کہیں کہیں بارش کی توقع ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پرتیز ہوائیں/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..