استور ، صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان راجہ اعظم کاگرلز ماڈل کالج کا دورہ

جمعرات 16 ستمبر 2021 19:49

استور ۔16ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2021ء) :صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان راجہ اعظم نے اپنے دورہ استور کے موقع پر گرلز ماڈل کالج کا بھی دورہ کیا اس موقعےپر پرنسپل گرلز کالج عتیقہ محیط لون نے کالج میں درپیش مسائل کےبارے میں وزیر تعلیم کو آگاہ کیا اس موقع پر سکول مینجمنٹ کمیٹی کےممبران بھی موجود  تھے صوبائی وزیر تعلیم راجہ اعظم خان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں تعلمیی معیار کی بہتری کےلئے وزیر اعلی گلگت بلتستان گراس روٹ لیول پر کام کررہے ہیں معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ سکول کالجز میں جدید ٹکینالوجی سے بھی روشناس کرانا ضروری ھے اس دور جدید میں جدید تعلیم کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم  بھی ضروری ھے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان بھر میں جو کالجز اور سکولوں میں اساتذہ کی خالی آسامیاں ہیں بہت جلد ان کی تشہیر کے بعدقابل اورجدید علوم کے ماہر اساتذہ کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی جس کے بعد معیار  تعلیم  میں مزید بہتری  آئے گی اس موقعے پر وزیر تعلیم نے گرلز ماڈل کالج کی کارکردگی  کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں  شاباش دی اور مزید بہتری کی امید بھی ظاہر کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..