ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

منگل 30 اپریل 2024 21:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقا مات پر بارش کی توقع ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوااور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔سب سے زیادہ بارش پنجاب میں لاہور (سٹی 18، ایئرپورٹ 12)، سیالکوٹ( سٹی 14، ایئرپورٹ 12)، گوجرانوالہ 09، گجرات 05، نور پور تھل 04، جوہر آباد، نارووال، ٹوبہ ٹیک سنگھ 03، راولپنڈی(کچہری 03، چکلالہ 02)، فیصل آباد، جھنگ، جہلم ،منگلا 01، کشمیر: کوٹلی 12، مظفر آباد (ایئرپورٹ 04، سٹی 02)، گڑھی دوپٹہ 02، خیبرپختونخوا میں سیدو شریف 09، میر کھانی 05، مالم جبہ 04، کالام، بالاکوٹ 03، دیر (بالائی، زیریں 02)، باچا خان ایئرپورٹ، پٹن، پشاور سٹی 01، گلگت بلتستان میں بگروٹ اور استور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

(جاری ہے)

اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی 42، ٹھٹھہ، دادو اور چھور میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم ..

پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری

پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور چند مقامات پر تیز ہوائوں ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور چند مقامات پر تیز ہوائوں ..

صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود

ہم نصابی سرگرمیاں تعلیم کا لازمی حصہ ہیں‘ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ..

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب کے اکثر اضلاع میں موسم گرم جبکہ جنوبی اور وسطی حصوں میں شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ