ہمارا جینا مرنا مسلم لیگ (ن )کیلئے ہے ہم پارٹی فیصلے کے پابند ہیں، سر دار مشتاق

انشاء اللہ بلدیاتی الیکشن میں تحصیل سطح پر مسلم لیگ نون ہی تحصیل ہری پور سے فاتح رہے گی، خطاب

اتوار 5 دسمبر 2021 18:40

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) سابق ایم این اے سردار مشتاق نے کہا ہے کہ ہمارا جینا مرنا مسلم لیگ (ن )کیلئے ہے ہم پارٹی فیصلے کے پابند ہیں ،انشاء اللہ بلدیاتی الیکشن میں تحصیل سطح پر مسلم لیگ نون ہی تحصیل ہری پور سے فاتح رہے گی۔سردار محمد ہارون کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم این اے سردار مشتاق نے کہا کہ ہم نے اپنے بھائیوں کو موقع دیا کہ وہ لیگی قیادت کو مطمئن کر سکیں تاہم وہ قیادت کو مطمئن نہ کر سکے اور نون لیگ کا ٹکٹ سردار محمد ہارون کے حصے میں آ گیا ۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہ تاثر دے رہے ہیں کہ مسلم لیگ نون ان کی وجہ سے ہے اور اس کے علاوہ مسلم لیگ نون نہیں ہیں وہ مغالطے کا شکار ہیں۔

(جاری ہے)

سردار محمد مشتاق نے کہا کہ نون لیگ کی ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی قیادت کا فیصلہ تھا اور ہم پارٹی قیادت کے فیصلے کے پابند ہیں ،پارٹی کا ہر فیصلہ ہر کارکن کو ماننا ضروری ہوتا ہے لہذا سردار ہارون اس وقت نون لیگ کے ٹکٹ پر امیدوار ہیں اور تمام مسلم لیگی تمام کارکنوں سے یہ اپیل ہے کہ وہ اپنے امیدوار کو جدا کر دکھائیں اس موقع پر سردار ہارون نے کہا کہ انشاء اللہ وہ پارٹی فیصلے لبیک کہتے ہوے پارٹی کا نام روشن کریں گے انشاء اللہ ہری پور میں مسلم لیگ نون ہی فاتح رہے گی اور ہم دکھا کر رہیں گے کہ مسلم لیگ کا ہر کارکن مسلم لیگ نون پر جان دینے کے لئے تیار ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان