Local Body Elections - Urdu News
بلدیاتی انتخابات ۔ متعلقہ خبریں
پاکستان میں ایک عرصہ کے بعد بلدیاتی انتخابات منعقد کروائے جا رہے ہیں، جنکے انعقاد کے بعد کونسلر، چیئرمین، اور ناظم سیٹ اپ نافظ کر دیا جائے گا.
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
پیر 17 اگست 2026 - -
نئے صوبے بننے سے پیسوں کی بچت، گورننس بہتر ہوگی،میاں عامر محمود
نئے صوبوں کی بحث دوبارہ شروع ہونا بہت اچھی بات ہے،قمر زمان کائرہ…اختیارات کی نچلی سطح منتقلی سے مسائل حل ہوں گے،فواد چودھری ملک کو نئے صوبوں اور اصلاحات کی ضرورت ہے،بیرسٹر ... مزید
پیر 17 اگست 2026 - -
درخت ماحول کے تحفظ، ماحولیاتی توازن کے قیام اور صاف و صحت مند ماحول اور حیات کی بقا کے لئے ناگزیر ہیں، سر دار ایاز صادق
پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت، پانی کی کمی، ماحولیاتی آلودگی اور سیلاب جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جن سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے شجرکاری کے ... مزید
پیر 17 اگست 2026 - -
نئے انتظامی یونٹس بننے سے عوام کو براہ راست فائدہ ہوگا، مقررین
مقررین کا پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کو عوامی مسائل کے حل کیلیے ضروری قرار دیا اور مضبوط بلدیاتی نظام کی ضرورت پر زور موجودہ نظام کے باعث حکومت کا احتساب نہیں ہورہا، ... مزید
پیر 17 اگست 2026 - -
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ بارے فیصلہ 20اگست کو کیا جائیگا
پیر 17 اگست 2026 -
بلدیاتی انتخابات سے متعلقہ تصاویر
-
cبجلی لوڈشیڈنگ میں عوام کو ریلیف دینے کا اہم فیصلہ
ذ*فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمر کی سطح پر لوڈشیڈنگ کا نظام نافذ کرنے کی ہدایت ں*بجلی چوری سے پاک اور واجبات ادا کرنے والے ٹرانسفارمرز لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہوں گے چارسدہ، متنی ... مزید
پیر 17 اگست 2026 - -
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب زید بن مقصود کا نارووال اور شکرگڑھ کا دورہ
پیر 17 اگست 2026 - -
درخت کرہ ارض پر حیات کی بقا اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پیر 17 اگست 2026 - -
درخت کرة ارض پر حیات کی بقا اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پیر 17 اگست 2026 - -
پاک امریکہ ائیر فورس مشترکہ تحقیقاتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں سانحہ بہاولپور کو سازش قرار دیا تھا ،اعجازالحق
پیر 17 اگست 2026 - -
پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس بننے چاہئیں، مصطفی کمال،لوکل گورنمنٹ کا نظام مضبوط کیے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں،قمرزمان کائرہ
پیر 17 اگست 2026 -
-
درخت ماحول کے تحفظ، ماحولیاتی توازن کے قیام اور صاف و صحت مند ماحول اور حیات کی بقاء کے لئے ناگزیر ہیں، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شجرکاری کے قومی دن کے موقع پر پیغام
پیر 17 اگست 2026 - -
نئے صوبوں کی بحث دوبارہ شروع ہونا اچھی بات، اتفاق رائے پیدا کرنا ہوگا‘مباحثہ
پیر 17 اگست 2026 - -
سندھ کی تقسیم کرنے اور نئے صوبے بنانے کی باتیں کرنے والوں کو سندھ کے طول و عرض اور حقائق کا کچھ علم نہیں،سعید غنی
پیر 17 اگست 2026 - -
سندھ میں صوبے کیلئے ایم کیو ایم اچھل رہی ہے، جو مرضی کر لو، صوبہ نہیں بنے گا،سعید غنی
پیر 17 اگست 2026 - -
سسٹم بیٹھ چکا ہے، محسن نقوی کی باتوں سے مکمل اتفاق کرتا ہوں .اسد عمر
ملک کا موجودہ نظام ہوا میں معلق جمہوریت ،نئے صوبے بنانے میں کوئی حرج نہیں ، اقتدار میں بیٹھے دونوں خاندان عوام کے فیصلے کی بنیاد پر نہیں آئے ہیں، یہ لوگ سیاسی لیڈر نہیں ... مزید
میاں محمد ندیم
پیر 17 اگست 2026 - -
جو مرضی کرلیں سندھ میں نیا صوبہ نہیں بنے گا، سعید غنی
سندھ کے عوام کسی صورت نئے صوبے کے قیام کے حق میں نہیں، زبردستی فیصلہ مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج کچھ اور ہوں گے، لوگوں کے اندر شدید بدگمانی اور نفرت جنم لے گی؛ ... مزید
ساجد علی
پیر 17 اگست 2026 - -
خیبرپختونخوا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کے بعد حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر
پیر 17 اگست 2026 - -
24 کروڑ آبادی، صرف چار صوبی؛ پاکستان کے انتظامی ڈھانچے پر نئی بحث
روس کی 89 وفاقی اکائیوں کا حوالہ، پاکستان میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی تجویز ایک بار پھر قومی بحث کا حصہ بن گئی
پیر 17 اگست 2026 - -
ْاو زیڈ ٹی کے مبینہ غلط استعمال کا نوٹس، اسٹیٹ بینک اور متعلقہ اداروں نے حسابات طلب کرلیے
بلدیاتی ملازمین کو تنخواہوں، پنشن اور واجبات میں اضافے کی ادائیگی یقینی بنائی جائے، سید ذوالفقار شاہ
اتوار 16 اگست 2026 -
Latest News about Local Body Elections in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Local Body Elections. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بلدیاتی انتخابات کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بلدیاتی انتخابات کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بلدیاتی انتخابات سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپوزیشن کا تعاون ناگزیر
قومی اتفاق رائے سے ہی درپیش مسائل سے چھٹکارہ حاصل ہو گا
-
وفاق کا روشنیوں کے شہر کیلئے گیم چینجر منصوبہ قابلِ تحسین
کراچی سرکلر ریلوے جیسے عظیم الشان منصوبے مکمل کرنا پیپلز پارٹی کی بنیادی ذمہ داری تھی
مزید مضامین
بلدیاتی انتخابات سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.