ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر

منگل 18 جنوری 2022 11:46

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) آج سے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں لائسنس کے اجرا کا آغاز شروع کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ اب ٹکٹوں کی بجائے فارم 24 ڈاکخانہ میں فیس جمع کروا کر جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

قبل ازیں لائسنس کے لئے ڈاکخانہ سے ٹکٹیں لگوانا ضروری ہوتی تھیں۔ نئے سال کی ٹکٹوں میں تاخیر کی وجہ سے لاکھوں لائسنس تاخیر کا شکار ہیں۔ فیس کی ادائیگی کافارم 24 درخواست دہندہ کے کوائف کے ساتھ چسپاں کیا جائے گا۔ٹریفک حکام کا مزید کہنا ہے کہ ایک ماہ تک آن لائن پیمنٹ کے آغاز تک فارم 24 پر فیس وصولی کی جائے گی۔ ڈاکخانوں میں فیس وصولی کے لئے عملہ کوہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان