کراچی ،ہوائیں تیز چلنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

تیز ہوا کے باعث جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائنز کی 3 پروازیں لینڈ نہیں کرسکیں

جمعرات 1 جنوری 2015 16:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) کراچی میں ہوائیں تیز چلنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ تیز ہواہیں کے باعث جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئرلائنز کی 3 پروازیں لینڈ نہیں کرسکی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ میں کمی نہیں ہوئی ہے بلکہ تیز رفتار ہوائیں 12 سے 14 نوٹیکل میل کی رفتار سے چل رہی ہیں جسکی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

سردی کی جہ سے لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے ہیں جبکہ لوگ سرد ہواوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے تفریح گاہوں کا رخ بھی کررہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12 دگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق ایئرلائنز کو موسم کے حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔کراچی ایئرپورٹ آنے والی3 غیر ملکی ایئرلائن کی پروازیں تیز ہوائیں کے باعث لینڈ نہیں کرسکی۔

(جاری ہے)

جس کے باعث ان کو مختلف روٹس پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق عمان ائیر کی پرواز بھارت کے شہر احمدآباد ، ایران ایئر کی پرواز ایران کے شہر زاہدان جبکہ ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز مسقط چلی گئی ہے جبکہ اسی دوران سعودی ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔ ترجمان کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر تیز سرد ہواوں کے باعث فلاٹ آپریشن متاثر ہے۔

جس کے باعث ائیرلائنز کو موسم کے حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ہر پائلٹ اپنے طیارے کے لحاظ سے فیصلہ کرے گا وہ اتر سکتا ہے یا نہیں۔ترجمان کے مطابق طیاروں کے ٹیک آف میں کوئی مشکل نہیں ہے جبکہ طیاروں کو لیڈنگ کے وقت مشکل پیش آسکتی ہے۔کراچی ایئرپورٹ آنیوالی3غیرملکی ایئرلائن کی پروازیں تیزہواؤں کے باعث لینڈنہیں کرسکیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان