محکمہ موسمیات نے بلو چستان مختلف اضلاع میں 28 سے 31 مارچ تک تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش کی پیش گوئی کر دی

پیر 27 مارچ 2023 20:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2023ء) محکمہ موسمیات نے بلو چستان مختلف اضلاع میں 28سے 31مارچ تک تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں منگل کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی جو 29مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطحی علاقوں تک پھل جائیں گی اور 31مارچ تک بالائی علاقہ جات میں موجود رہیں گی جس کے بعد 28مارچ سے 31مارچ تک کوئٹہ، نوکنڈی، دالبندین، ژوب، بارکھان، ہر نائی، قلعہ سیف اللہ، چمن پشین، سبی ، لورالائی، قلات، خضدار، لسبیلہ، پنجگور، آواران اور کیچ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر موسلا دھار بارش اورژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہوائوں ، ژالہ با ری کے باعث فصلوں اور کمزور انفراسٹر کچر کو نقصان اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بارش کے دوران سیا حوں اور تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان